معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا بیٹا ایسی ویسی حرکات میں نہیں مبتلا۔
ان کو وائیڈ سکرین فلیٹ پینل پسند آ گیا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
ظفر آپ کو ایک ذاتی پیغام بھیج رہا ہوں۔ اس کو پڑھ کر فورا جواب دیں۔ بیدم کو کیا تھا لیکن وہ آف لائن ہو گئے ہیں۔ لہذا اب آپ کی شامت آئی ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
ٕآپ دماغ پر زور مت ڈالیں پھر سر درد ہو گا اور پھر مالش ہو گی اور مالش کیسی ہوتی ہے یہ تو پتہ ہی ہو گا :twisted: روزانہ ہی ہو جاتی ہے :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
ابھی میں‌ معصوم بچہ میرے دولہا بننے کا وقت بہت دور ہے اور پیری مریدی تو مجھے پسند نہیں اور الو میں پہلے سے ہی ہوں کاٹھ کے آپ بن جایں :p
 
بدتمیز نے کہا:
ابھی میں‌ معصوم بچہ میرے دولہا بننے کا وقت بہت دور ہے اور پیری مریدی تو مجھے پسند نہیں اور الو میں پہلے سے ہی ہوں کاٹھ کے آپ بن جایں :p

ایک طرف خود کو معصوم بچہ بھی کہا
اور ایک طرف الو بھی
یعنی تم معصوم بچے ہو الو کے :laugh:
 

ظفر احمد

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
ایک طرف خود کو معصوم بچہ بھی کہا اور ایک طرف الو بھی
یعنی تم معصوم بچے ہو الو کے :laugh:

دیکھا بدتمیز یہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟ :wink: پھر میں کیوں تمھیں الو کا پٹھا کہوں ؟ :p کیوں کہ میں تو چکنا گھڑا ہوں میں یہ بات کہ نہیں سکتا نا : P :p :p
 

بدتمیز

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
یعنی تم معصوم بچے ہو الو کے :laugh:

ہاہاہا جواب تو بڑا کرارہ سا تھا لیکن اگر کسی کو کچھ زیادہ سمجھ لگ گئی تو رونے دھونے مچ جانے ہیں :twisted:

خیر میں نے تو کوئی ایسی بونگی نہیں ماری تھی جیسی آپ کو سمجھ لگی کیا پتہ آپ کی اور الو کی اسی قسم کی رشتہ داری ہو :p :twisted:
 
حد ادب گستاخ لڑکو ، کیا ہٹر بونگ مچا رکھی ہے۔

ظفر احمد، بھائی ذرا آہستہ چلا کرو تم تو شروع ہی ہو جاتے ہو اور پھر خود ہی کھیلنا بھی شروع کر دیتے ہو ، باقیوں کی باری بھی آنے دیا کرو۔

بدتمیز، یہ قدیر خود بار بار کہاں غائب ہو جاتا ہے اور یار کوئی طریقے سے لے کر چلو ذرا اور رک رک کر بھی تاکہ سب کو موقع ملے اور سب حصہ بھی لے سکیں۔

ظفری نے اچھی عدالت لگائی تھی اس پر توجہ ہی نہیں دی کسی نے :lol:

عدالتی کاروائی سے دوبارہ مقدمے کی سماعت شروع کی جائے اور ملزم قدیر کو عدالت میں حاضر کیا جائے ۔

عدالت برخاست ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب ضمنی عدالتیں نہ لگانا شروع کردے کوئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top