حد ادب گستاخ لڑکو ، کیا ہٹر بونگ مچا رکھی ہے۔
ظفر احمد، بھائی ذرا آہستہ چلا کرو تم تو شروع ہی ہو جاتے ہو اور پھر خود ہی کھیلنا بھی شروع کر دیتے ہو ، باقیوں کی باری بھی آنے دیا کرو۔
بدتمیز، یہ قدیر خود بار بار کہاں غائب ہو جاتا ہے اور یار کوئی طریقے سے لے کر چلو ذرا اور رک رک کر بھی تاکہ سب کو موقع ملے اور سب حصہ بھی لے سکیں۔
ظفری نے اچھی عدالت لگائی تھی اس پر توجہ ہی نہیں دی کسی نے
عدالتی کاروائی سے دوبارہ مقدمے کی سماعت شروع کی جائے اور ملزم قدیر کو عدالت میں حاضر کیا جائے ۔
عدالت برخاست ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب ضمنی عدالتیں نہ لگانا شروع کردے کوئی۔