بدتمیز
محفلین
جج کون ہے آپ یا ظفری؟ ججوں پر برا وقت آیا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ تک کے جج کو نہیں بخشا تو آپ کس کھیت کی مولی ہیں ؟ ویسے مولی ہی ہیں یا لالو کھیت کے آلو؟
قدیر سینڈلوں کی مار کی تاب نہ لا کر بیٹھا کہیں زخم سہلا رہا ہو گا۔
ظفر آفس میں بیٹھے یا تو چھولے کھاتے ہیں یا پھر ہڑبونگ مچاتے ہیں۔
ویسے بیدم جیسے بزرگ کو لڑکوں میں شامل کر کے لڑکوں کی عزت کا فالودہ بنا چھوڑا ہے آپ نے۔ اور ڈیول فش کا بھی کیا پتہ لڑکا ہے کہ نہیں ابھی تک تو اس کا کہنا یہی ہے کہ وہ ایک مچھلی ہے