اب معلوم ہوا بصارت کے ساتھ بصیرت کا کھاتہ بھی خالی ہے۔ شاباش اسی طرح چھکے لگاتے رہو، محکمہ احمقیات کے کرکٹ ڈی پارٹمنٹ کی تم پر گہری نظر ہے۔بدتمیز نے کہا:ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
بدتمیز نے کہا:نظر کا میں اچھے سے خیال کئے ہوئے ہوں۔ معلوم ہے اگر نہ کیا تو کل کو مجھے بھی آپ کی طرح کوئی روپیہ دے جائے گا۔
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
مزید انکشاف ہوا ہے کہ موصوف نے محکمہ احمقیت بھی قائم کر رکھا ہے۔ ماشا اللہ بڑی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔بدتمیز نے کہا:آپکو اب معلوم ہوا ہے آپ کے بارے میں معلومات تو آپکی اوائل عمری میں ہی پتہ لگ گئی تھی
اور یہ نیا محکمہ بھی بصیرت سے محروم ہی قائم کر سکتا ہے۔
میرے چھکوں پر ان کی بھی نظر ہو گی جو میری اور آپکی باتیں پڑھیں گے
ظفر احمد نے کہا:اوہ بد تمیز، یہ بے چارے تو پہلے ہی لبے دم ہیں ہیں کیوں تم “ بے دم“ بیدم کی جان کے پیچھے پڑ کر یہ قتل اپنے سر لیتے ہو۔
بدتمیز نے کہا:ظفر احمد نے کہا:اوہ تو یہ بے دم ہیں میں تو ان کو "بے دُم" سمجھتا رہا ہوں
یہ لگا چھکا
ہوگئے نہ “بادم“
بیدم نے کہا:اب معلوم ہوا بصارت کے ساتھ بصیرت کا کھاتہ بھی خالی ہے۔ شاباش اسی طرح چھکے لگاتے رہو، محکمہ احمقیات کے کرکٹ ڈی پارٹمنٹ کی تم پر گہری نظر ہے۔بدتمیز نے کہا:ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
ظفر احمد نے کہا:بیدم صاحبیہاحمقہینہیںڈھیٹبھیہیں؟اورکیاکیاہیںیہخودبڑےشوقسےبتاتےہیںکبھیپوچھکردیکھیں۔
لیکن تم نے تو اپنے با دُم ہونے ذرا دیر نہیں لگائیبدتمیز نے کہا:بیدم جہاں ہیں وہاں زلزلہ آیا تو ان کے سچ مچ بیدم ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔
بیدم نے کہا:یہ کیا ب ک و ا س ہے ، ہر دھاگے کو خراب نہ کرو ۔
لو موصوف خود ہی احمق ہونے کا ثبوت دے دیابدتمیز نے کہا:نہ جانے کیا بونگی مار رہے ہیں۔ شاید نیند میں ہیں۔ رات میری طرف ہے اور خواب آپکو آ رہے ہیں۔ آپ بیٹھ کر خوش ہوں میں ذرا فریج اور کچن کا ستیاناس کر کے آیا۔
ہم بھی تمہیں دم دبا کر کچن جانے کی اجازت مرحمت فرماتے ہیںبدتمیز نے کہا:میں کیا کروں میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔
دم کو سنبھال کر رکھنا کہیں چڑیا گھر والے پکڑ کر لے جائیں۔
ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آوبدتمیز نے کہا:میں کیا کروں میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔
بیدم نے کہا:ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آوبدتمیز نے کہا:میں کیا کروں میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔