معصوم باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
نظر کا میں اچھے سے خیال کئے ہوئے ہوں۔ معلوم ہے اگر نہ کیا تو کل کو مجھے بھی آپ کی طرح کوئی روپیہ دے جائے گا۔
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
اب معلوم ہوا بصارت کے ساتھ بصیرت کا کھاتہ بھی خالی ہے۔ شاباش اسی طرح چھکے لگاتے رہو، محکمہ احمقیات کے کرکٹ ڈی پارٹمنٹ کی تم پر گہری نظر ہے۔
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نظر کا میں اچھے سے خیال کئے ہوئے ہوں۔ معلوم ہے اگر نہ کیا تو کل کو مجھے بھی آپ کی طرح کوئی روپیہ دے جائے گا۔
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔

اوہ بد تمیز، یہ بے چارے تو پہلے ہی لبے دم ہیں ہیں کیوں تم “ بے دم“ بیدم کی جان کے پیچھے پڑ کر یہ قتل اپنے سر لیتے ہو۔ :lol:

آج‌کل‌‌ققیر‌بھی‌ایک‌روپیہ‌نہیں‌لیتا‌کچھ‌‌‌‌‌‌‌ دینا ہی ہے تو زیادہ دے دو :lol:
 

بدتمیز

محفلین
آپکو اب معلوم ہوا ہے :shock: آپ کے بارے میں معلومات تو آپکی اوائل عمری میں ہی پتہ لگ گئی تھی :twisted:
اور یہ نیا محکمہ بھی بصیرت سے محروم ہی قائم کر سکتا ہے۔ :twisted:
میرے چھکوں پر ان کی بھی نظر ہو گی جو میری اور آپکی باتیں پڑھیں گے :twisted:
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
آپکو اب معلوم ہوا ہے :shock: آپ کے بارے میں معلومات تو آپکی اوائل عمری میں ہی پتہ لگ گئی تھی :twisted:
اور یہ نیا محکمہ بھی بصیرت سے محروم ہی قائم کر سکتا ہے۔ :twisted:
میرے چھکوں پر ان کی بھی نظر ہو گی جو میری اور آپکی باتیں پڑھیں گے :twisted:
مزید انکشاف ہوا ہے کہ موصوف نے محکمہ احمقیت بھی قائم کر رکھا ہے۔ ماشا اللہ بڑی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
اوہ بد تمیز، یہ بے چارے تو پہلے ہی لبے دم ہیں ہیں کیوں تم “ بے دم“ بیدم کی جان کے پیچھے پڑ کر یہ قتل اپنے سر لیتے ہو۔ :lol:
:lol:


اپنی تعریف سن کر کیسے پھول کر آئے ہیں :twisted:

اوہ تو یہ بے دم ہیں میں تو ان کو "بے دُم" سمجھتا رہا ہوں :twisted: ہاہہاہا یہ لگا ایک اور چھکا :twisted:
 

بدتمیز

محفلین
[quote="بیدم مزید انکشاف ہوا ہے کہ موصوف نے محکمہ احمقیت بھی قائم کر رکھا ہے۔ ماشا اللہ بڑی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔[/quote]

میرے خیال سے اپنے آپ کو جاننا اچھی بات ہے لیکن اتنے کم وقت میں جس طرح آپ اپنی شخصیت اور صلاحیتوں سے واقف ہو رہے ہیں اس سے دماغ پر قوی اثر ہو گا اور نتیجے میں جو بونگیاں ماریں گے اس سے لوگ آپ کو بھلا کیا کہیں گے ؟ :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بیدم نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
ویسے آپ اتنے حاضر جواب نہیں۔ آپ سے لاکھ درجے بہتر تو ظفر ہیں۔
اب معلوم ہوا بصارت کے ساتھ بصیرت کا کھاتہ بھی خالی ہے۔ شاباش اسی طرح چھکے لگاتے رہو، محکمہ احمقیات کے کرکٹ ڈی پارٹمنٹ کی تم پر گہری نظر ہے۔

بیدم صاحب‌یہ‌‌احمق‌ہی‌نہیں‌ڈھیٹ‌بھی‌ہیں؟‌اور‌کیا‌کیا‌ہیں‌یہ‌خود‌‌بڑے‌شوق‌سے‌بتاتے‌ہیں‌کبھی‌پوچھ‌‌‌‌کر‌دیکھیں۔ :p
 

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
بیدم صاحب‌یہ‌‌احمق‌ہی‌نہیں‌ڈھیٹ‌بھی‌ہیں؟‌اور‌کیا‌کیا‌ہیں‌یہ‌خود‌‌بڑے‌شوق‌سے‌بتاتے‌ہیں‌کبھی‌پوچھ‌‌‌‌کر‌دیکھیں۔ :p

بیدم صاحب :shock: یعنی بیدم کو اتنی عزت اور ظفر کے منہ سے اخلاقیات کا فوارہ :shock: ظفر آپ کی طرف تو زلزلہ نہیں آتا بیدم جہاں ہیں وہاں زلزلہ آیا تو ان کے سچ مچ بیدم ہونے میں دیر نہیں لگے گی۔ :p
 

بدتمیز

محفلین
نہ جانے کیا بونگی مار رہے ہیں۔ شاید نیند میں ہیں۔ رات میری طرف ہے اور خواب آپکو آ رہے ہیں۔ آپ بیٹھ کر خوش ہوں میں‌ ذرا فریج اور کچن کا ستیاناس کر کے آیا۔
 

ظفر احمد

محفلین
بیدم نے کہا:
یہ کیا ب ک و ا س ہے ، ہر دھاگے کو خراب نہ کرو ۔

محکمہ احمقیات کے بانی محترم جناب بیدم صاحب آپکی اطلاع کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ دھاگہ ب ک و ا س کے لئے ہی بنا ہے :p یہاں پر :lol: ‌‌‌‌‌‌ سنجیدہ گفتگو سے پرہیز کیا جاتا ہے
 

بدتمیز

محفلین
میں کیا کروں‌ میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔ :twisted:
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
نہ جانے کیا بونگی مار رہے ہیں۔ شاید نیند میں ہیں۔ رات میری طرف ہے اور خواب آپکو آ رہے ہیں۔ آپ بیٹھ کر خوش ہوں میں‌ ذرا فریج اور کچن کا ستیاناس کر کے آیا۔
لو موصوف خود ہی احمق ہونے کا ثبوت دے دیا :lol:
دم کو سنبھال کر رکھنا کہیں چڑیا گھر والے پکڑ کر لے جائیں۔
 

ظفر احمد

محفلین
بیدم نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
میں کیا کروں‌ میں نے چھکے پر چھکا لگا کر بیدم کو بےدم کر دیا ہے۔ چلیں بےدم اب آپکو بریک دیتا ہوں۔ :twisted:
ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آو :lol:

کیا؟ بدتمیز کی بھی دم نکل آئی ہے؟ میں تو انھیں صرف سینگھوں والاہی سمجھتا تھا؟ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top