معلومات برائے گوگل

فر حان

محفلین
اسلام و علیکم
گوگل پر سائیٹ کیسے ایڈ کرئی جاتی ہے اس کا صحیح طریقہ کوئی بتا دے۔
سرچ کروانے میں سائیٹ کے لیے کون سے ورڈ استعمال کرنے چاہیں جن سے لوگ زیادہ سرچ کر سکیں۔
 
arifkarim

معطل
بہت آسان۔ اس ایڈریس پر جائیں:‌http://www.google.com/addurl/
یہاں اپنی سائٹ کا ایڈریس اور اسکے بارے میں معلومات کا اندراج کریں۔ آپ کی سائٹ‌ ایڈ ہوجائے گی۔ آپ کی سائٹ پر جوں جوں ہٹس بڑھتی جائیں گی، وہ سائٹ سرچنگ میں پہلے نظر آئے گی۔ امید پے آپ کو جواب مل گیا ہوگا۔۔۔۔
 
اسپیمنگ سے ہٹ کر حقیقت پسند اور صابر بننے کی کوشش کیجئے۔ گوگل میں اچھی رینک کے لئے سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ اپنی سائٹ میں بہتر مواد فراہم کیجئے۔ اگر لوگوں کو آپ کی سائٹ مفید لگے گی تو ریفر کی جائے گی۔ اور گوگل کرالر کے علم میں بھی یہ ساری باتیں آئیں گی۔ اگر آپ اپنی رینک درست کرنے کی ایک کوشش کریں گے اور گوگل روبوٹ کی زد مین آ گیا تو آپ کے سائٹ کے رینکنگ کو زبردست بٹہ لگے گا۔ ویسے بھی یہ ایک بہت وسیع موضوع ہے۔ اگر آپ واقعی سرچ انجنس سے آنکھ مچولی کھیلنا چاہتے ہیں تو سرچ انجن آپٹیمائزیشن (ایس ای او) پر کوئی لٹریچر دیکھ لیجئے بہت دستیاب ہیں۔ یہ یاد رہے کہ کی ورڈ وہ واحد بنیاد نہیں ہے جس کی بنا پر پیج رینکنگ ہوتی ہے۔

کبھی موقعہ ملے تو پیج رینک ایلگوریتھم پر کوئی پیپر پڑھئے گا۔
 
میرے خیال میں انکا سوال صرف سائٹ ایڈ کرنے کے بارے میں تھا۔ سائٹ کی مشہوری ہٹس کے ساتھ ساتھ خود ہی بڑھ جاتی ہے (گوگل کرالر کے ذریعے) اور اسپیمنگ سے اجتناب کریں۔ گوگل کے سسٹم میں صرف ایک بار سائٹ داخل کرنا کافی ہوتی ہے۔ باقی کا کام اسکے بوٹس کرتے ہیں۔ سائٹ کی ڈسکرپشن اور کی ورڈز وقفے وقفے سے بدل سکتے ہیں۔
 
فر حان

محفلین
ہم ٹھیک کہ رہیں آپ میں پڑھتا ہوں اس کے بارے اچھا تھوڑی اور انفارمیشن مل جائے گی آپ دونوں کا شکریہ
 
Top