اور اکثر بینکس کے ڈیبٹ کارڈ کا سیشن ہر بار کال کرکے ایکٹیو کرانا پڑتا ہے آن لائن پیمنٹ کے لیے۔ اور اس کے لیے تقریباََ 50 روپے فی سیشن ہوتے ہیں۔ سیشن کا دورانیہ آپ اپنی مرضی سے رکھ سکتے ہیں لیکن زیادہ سے زیادہ 12 گھنٹے یا رات 12 بجے تک ہوتا ہے اس کے بعد سیشن ختم ہوجاتا ہے اور دوبارہ پیمنٹ کے لیے پھر سیشن ایکٹو کروانا پڑتا ہے۔
صرف UBL کے انٹرنیٹ ویزا کارڈ کا سیشن بار بار ایکٹو نہیں کروانا پڑتا۔ وہ پہلے سے ہی ایکٹو ہوتا ہے اور مستقل ایکٹو رہتا ہے اور ان کی فیس بھی باقی بینکس کی نسب بہت کم ہے۔ تقریباََ 175 روپے سالانہ ۔
نوٹ: اس بات کو UBL کی مارکیٹنگ نہ سمجھا جائے ۔ شکریہ