جی یہ کریڈٹ اسکورنگ ہے۔ اسے عام طور پر مختلف سبسکرائبر پیکیجز جیسے فون، انٹرنیٹ وغیرہ دینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے اور یہ خودکار طور پر کی جاتی ہے۔ جبکہ گھر اور گاڑی جیسے بڑے لونز کیلئے کریڈٹ اسکورنگ کی بجائے مینولی آپکے تمام اخراجات اور آمد کا حساب لگایا جاتا ہے۔
اکانمسٹ کہتے ہیں سنہ ۲۰۰۷ اور ۲۰۰۸ میں جو مالیاتی بحران آیا وہ دانستہ طور پر کم اسکور والے افراد کو بھاری لونز دینے کی وجہ سے آیا۔ جبکہ ناروے بہت حد تک اس سے بچا رہا کیونکہ یہاں صرف کریڈٹ اسکورنگ کی بنیاد پر بڑے لونز نہیں ملتے۔ بلکہ بہت تفتیش کے بعد لونز جاری کئے جاتے ہیں