مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

الف نظامی

لائبریرین
کب کریں گے؟ فی الحال تو یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھی ریاست پاکستان کو کوئی بیرونی ریاست للکارتی ہے تو ہم ریاست پاکستان کا ہی دھبڑ دھوس کر دیتے ہیں۔
ہور چوپو گنے :rollingonthefloor:
اچھا قوم پرستی ؟ نہیں بلکہ کلمہ کی وحدت ، اچھا جمہوریت؟ نہیں بلکہ اسلامی نظام

 

حسرت جاوید

محفلین
طالبان سے آپ اور جاسم عارف کریم کے ابو مذاکرات کر رہے ہیں۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے۔
کیا آپ چاہتے ہیں میں آپ کے ساتھ اسی ناشائستہ لب و لہجے میں گفتگو کروں جیسا کہ آپ کر رہے ہیں؟ میں آپ کے ساتھ کب، کہاں، کس وقت بد تمیزی سے پیش آیا ہوں، کچھ نشاندہی کریں گے؟ یا آپ ہر اس شخص کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور اس پر ذاتی حملے کرتے ہیں جو آپ سے اختلافِ رائے رکھے؟
 

حسرت جاوید

محفلین

اپنے ابو بدلتے رہتے ہیں

لبیک یا ٹرمپ فورس والوں کی پھوک نکل گئی

آپ اور جاسم عارف کریم کے ابو مذاکرات کر رہے ہیں۔

محمد خلیل الرحمٰن بھائی اگر آپ انتظامیہ میں ہیں تو از راہِ کرم اس طرح کی گفتگو کا نوٹس لیں۔ شکریہ۔
 

حسرت جاوید

محفلین
ہور چوپو گنے میں کوئی اخلاق سے عاری بات نہیں ہے۔ اگر آپ کو اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا تو میرا قصور نہیں۔
جاسم ٹرول اینڈ نیٹ ورک کو اس کی زبان میں ہی جواب ملے گا۔ بد تہذیبی کا جواب اخلاق سے نہیں ملے گا۔
جی بالکل یہ اخلاق سے عاری ہی گفتگو ہے، آپ اس کا مطلب اچھی طرح سمجھتے ہیں۔
آپ نے میرے پچھلے مراسلے کا جواب تو دیا نہیں کہ میں نے کہاں آپ سے بد تمیزی کی ہے جہاں آپ مجبور ہوئے کہ آپ مجھے میری ہی 'زبان' میں جواب دیں۔ اور اگر آپ صرف کسی مفروضے پہ چل رہے ہیں تو بدگمانی کا اسلام میں کیا درجہ ہے آپ کو یقیناً معلوم ہی ہو گا۔
جاسم صاحب سے آپ کا تعلق جس نیچر کا بھی ہے اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ جو بھی آپ سے اختلاف کرے، آپ اس سے، خود سے یہ فرض کرتے ہوئے کہ یہ جاسم گروپ کا حصہ ہے، بد تمیزی شروع کر دیں۔ آپ دلیل پہ بات کرنے کی بجائے ذات پہ تنقید شروع کر دیں یا مضحکہ خیز قسم کا جوابی رد عمل دیں، یہ طریقہ کار کسی بھی قسم کی بحث میں درست تصور نہیں کیا جاتا۔
آپ جاری رکھیے اپنی بدتمیزی، ممکن ہے یہی شاید آپ کی اخلاقی اور مذہبی تربیت کا خاصہ ہو، اس سے میری ذات پہ تو کوئی خاص فرق نہیں پڑنے والا۔ میرا مقصد آپ کو بتانا تھا سو بتا دیا۔ سمجھدار انسان کے لیے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔
 

الف نظامی

لائبریرین
آپ دلیل پہ بات کرنے کی بجائے ذات پہ تنقید شروع کر دیں یا مضحکہ خیز قسم کا جوابی رد عمل دیں، یہ طریقہ کار کسی بھی قسم کی بحث میں درست تصور نہیں کیا جاتا۔
آپ کی ذات پر تنقید سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ میرا ایک مراسلہ جس میں جاسم کے ساتھ آپ کا حوالہ آگیا تھا وہ میں نے اس کی بکواس کے ردعمل میں لکھا تھا جس کی تدوین کر دی ہے۔
میں کتنا بدتمیز ہوں وقت کےساتھ آپ پر واضح ہو جائے گا اور آپ رائے قائم کرنے میں آزاد ہیں۔
 
Top