محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لاجواب بھی کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔:D:D


اتنی انفرادیت بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوامخواہ تعریفیں کرائے جاؤں میں نے صرف اردو لکھی ہے باقی امیجز لینا اور اتنی محنت کرنا میرے بس کی بات نہیں تھی ۔۔۔تصاویر کے اوپر اس سائیٹ کی کاپی رائیٹ بھی ہے اور پھر بھی اگر تعریف کی ہے تو مکرر ۔۔۔۔۔پھر مکرر ۔۔۔۔۔۔پھر مکرر
مکرر تعریف کرنے کے پیسے لگتے ہیں اور پیسے پاکستان میں آج کل سٹیٹ بنک نے بند کئے ہوئے :p
 

نور وجدان

لائبریرین
مکرر تعریف کرنے کے پیسے لگتے ہیں اور پیسے پاکستان میں آج کل سٹیٹ بنک نے بند کئے ہوئے :p

ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ہہہم ۔۔۔ ایک شعراء کو اکانومی کا پتا نہیں تھا ۔۔۔۔۔۔۔اب وہ بھی معاشیات لے کے بیٹھ گئے ۔۔۔۔۔پٹھا بیٹھ گیا ہے ہمارا تو پھر :p:LOL:
 

نور وجدان

لائبریرین
ہاہاہا ۔۔ صبح سے مصروفیت۔۔ کشمیر کےغم میں سب گھر میں اور واٹ میری لگ رہی ۔۔ :p اس لیئے موڈ بس ٹھیک ہی تھا۔۔۔ محفل پہ آ کر اچھا ہوگیا ۔۔:)
ہاہاہاہاہاہاہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی کہ ہر گھر سے نکلے گا جلسہ ۔۔۔۔۔۔ہر گھر میں مسئلہ کشمیر ہے :p یعنی کہ ہم نے شرف مقبولیت پالیا
 

نور وجدان

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا
شاعر آل راؤنڈر ہونے لگ گئے ہیں آج کل :LOL::p
شاعروں نے کوانٹم مکینکس میں کارنامے سر انجام دینے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔نوبل پرائز جیتنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی شاعری تو شغل میلا ہے ۔۔۔جوانی کی شروعات میں اور بڑھاپے کی ابتدا میں ;)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شاعروں نے کوانٹم مکینکس میں کارنامے سر انجام دینے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔نوبل پرائز جیتنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ باقی شاعری تو شغل میلا ہے ۔۔۔جوانی کی شروعات میں اور بڑھاپے کی ابتدا میں ;)
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
جوانی کی شروعات اور بڑھاپے کی ابتداء :ROFLMAO: یعنی درمیان کا عرصہ غزل لکھنے میں مصروف رہا ;)
 
او کڑیے ساڈے نو بٹا دس نمبر.
ویسے مجھے آج پتہ چلیا کہ میری بہنا ہے بڑی ذہین اور چالاک رائیٹر. جتنا بھی لکھا ہے بڑا ای دلچسپ اور ودھیا انداز میں لکھا ہے جی . اب دیکھتے ہیں فیس بک پر مغلیہ خاندان کی طرفوں کیا جوابی پوسٹ آتی ہے.
 
.
لو سعدی بہنا جی آدھا نمبر اور کٹ گیا.آپ کی دی ہوئی یہ غزل بہادر شاہ ظفر کی نہیں بلکہ بھارتی شاعر جاوید اختر کے دادا حضور، جاں نثار اختر کے والد جناب مضطر خیر آبادی کی ہے. شکر کرو کہ وہ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں ورنہ وہ خود جج صاحب بھی تھے. مقدمہ درج ہو جانا تھا.☺

اپنی جلا وطنی کے بارے میں بہادر شاہ ظفر کا ایک مشہور شعر ان کے دیوان سے

بڑا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں

اور ان کا حسرت بھرا کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔​
نہ میں مضطر ان کا حبیب ہوں، نہ میں مضطر ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں، جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
 
آخری تدوین:
Top