نور وجدان
لائبریرین
درمیان کا عرصہ ویسے میں نے سوچا تو کوئی سائنسی کام کریں گے مگر غزل سے بڑا سائنسی کام ہوگا کیا ؟اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
جوانی کی شروعات اور بڑھاپے کی ابتداء یعنی درمیان کا عرصہ غزل لکھنے میں مصروف رہا
درمیان کا عرصہ ویسے میں نے سوچا تو کوئی سائنسی کام کریں گے مگر غزل سے بڑا سائنسی کام ہوگا کیا ؟اللہ آپ کی زبان مبارک کرے۔
جوانی کی شروعات اور بڑھاپے کی ابتداء یعنی درمیان کا عرصہ غزل لکھنے میں مصروف رہا
اوپر وارث بھائی نے یہی بتلایا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی میں نے جو پڑھا تھا فرغانہ کی وادی اندیجان۔۔۔۔۔۔مجھ سے غلطی یہی ہوئی کہ میں فرغانہ کو افغانستان کا حصہ سمجھی تھی ۔۔۔۔۔ میں نے اس کو تحریر میں درست کرنا مناسب نہیں سمجھا اس لیے ایسے ہی رہنے دیابابر وادی فرغانہ میں اندیجان میں پیدا ہوا تھا جو آج کل ازبکستان میں ہے۔
میں نے پوری دنیا مین ڈھنڈورا پیٹ دیا اور آپ نے پوچھا کہاں سے لیا سب کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا ایک کزن ہے ۔اس نے دی ہیں ۔۔آج کل کسی سافٹ وئیر کمپنی میں کام کرتا ہےمعلومات فراہم کرنے کا یہ انداز دلچسپ ہے
تصویروں کو کہاں سے لیا ہے ؟
او کڑیے ساڈے نو بٹا دس نمبر.
ویسے مجھے آج پتہ چلیا کہ میری بہنا ہے بڑی ذہین اور چالاک رائیٹر. جتنا بھی لکھا ہے بڑا ای دلچسپ اور ودھیا انداز میں لکھا ہے جی . اب دیکھتے ہیں فیس بک پر مغلیہ خاندان کی طرفوں کیا جوابی پوسٹ آتی ہے.
.
لو سعدی بہنا جی آدھا نمبر اور کٹ گیا.آپ کی دی ہوئی یہ غزل بہادر شاہ ظفر کی نہیں بلکہ بھارتی شاعر جاوید اختر کے دادا حضور، جاں نثار اختر کے والد جناب مضطر خیر آبادی کی ہے. شکر کرو کہ وہ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں ورنہ وہ خود جج صاحب بھی تھے. مقدمہ درج یو جانا تھا.☺
اپنی جلا وطنی کے بارے میں بہادر شاہ ظفر کا ایک مشہور شعر ان کے دیوان سے
بڑا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں
اور ان کا حسرت بھرا کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ میں مضطر ان کا حبیب ہوں، نہ میں مضطر ان کا رقیب ہوں
جو بگڑ گیا وہ نصیب ہوں، جو اجڑ گیا وہ دیار ہوں
آپ ذرا پوسٹ پر جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ پر لکھا ہے ماخذ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تصاویر میری ہوتی تو کبھی یہ محفل چائے خانہ کے زمرے میں تحریر ہوتی ہی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوسٹ کیا تبصروں میں درج پڑھ لیں
معذرت کہ مس ہو گیا۔ اسی لئے میں پوسٹ کے آغاز میں ماخذ کا لنک دینا زیادہ پسند کرتا ہوں۔آپ ذرا پوسٹ پر جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ پر لکھا ہے ماخذ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تصاویر میری ہوتی تو کبھی یہ محفل چائے خانہ کے زمرے میں تحریر ہوتی ہی نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوسٹ کیا تبصروں میں درج پڑھ لیں
کوئی نہیں ۔۔قسم سے یہ سب پوری میری ہوتی تو محفل چائے خانہ میں کہاں ہوتی ۔۔۔آپ کی مزاحیہ یا آپ کی تحریروں کے زمرے میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ خیر ۔۔اچھا کیا سب کو کھل کے پتا چلنا چاہیےمعذرت کہ مس ہو گیا۔ اسی لئے میں پوسٹ کے آغاز میں ماخذ کا لنک دینا زیادہ پسند کرتا ہوں۔
بابر ازبکستان میں پیدا ہوا تھا اور فرغانہ کا حکمران بنا تھا، کابل کا دلدادہ و قتیل تھا اور وہیں دفن ہے۔
غزل سے زیادہ بڑا کوئی سائنسی کام ہو بھی نہیں سکتادرمیان کا عرصہ ویسے میں نے سوچا تو کوئی سائنسی کام کریں گے مگر غزل سے بڑا سائنسی کام ہوگا کیا ؟
درست فرمایا آپ نے، ازبکستان اس وجہ سے لکھا کہ موجودہ زمانے کے حوالے سے واضح ہو جائے، اس کی پیدایش کی جگہ آج کل کے ازبکستان ہی میں ہے۔ بابر کا تعلق برلاس قبیلے ہی سے تھا، وہ باپ کی طرف سے تیموری اور ماں کی طرف سے چنگیزی تھا۔جس زمانے میں بابر پیدا ہوا تھا، اس وقت "ازبکستان" معرض وجود میں نہیں آیا تھا اور اس علاقے کا عمومی نام "ترکستان" تھا- چغتائی (منگول) قبضے کے بعد ترکستان کا مشرقی علاقہ "مغلستان" کہلاتا تھا-
ایک ضمنی بات یہ بھی ہے کہ بابر کا تعلق برلاس قبیلے سے تھا، اور اگر مجھے صحیح یاد آ رہا ہے تو وقائع بابری میں اس نے ازبک لوگوں کے لئے غیر ملکی اور غاصب کے الفاظ استعمال کیے ہیں-
ارے بہنا غلطیوں پر نمبر نہ کاٹتا تو لوگ کہتے بہنا کیلیے ڈنڈی ماری ہے۔ او معصوم کڑیے بھائی کا "چالاک" کہنا تو نظر آ گیا لیکن " ذہین" قرار دیا گیا نہیں دیکھا۔ انشاللہ انہیں غلطیوں سے سیکھنے کا جذبہ ہی میری بہنا کو اچھی رائیٹر بنائے گا۔بھیا۔۔۔۔۔آپ نے آدھے نمبر کیوں کاٹے ۔۔۔۔۔۔ میرے سے اوپر کسی نے نمبر لے لیے تو معصوم کو پہلی دفعہ کسی نے چالاک کہا ہے آداب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے اور بڑکیں نہیں ماریں ورنہ اور غلطیاں بھی ہوتی
یہ جس '' آبادی'' کی ہے وہ اپنی خانہ آبادی کے ساتھ خاک نشین ہیں ویسے اس میں سراسرا میرا قصور نہیں ہے میں نے اس غزل کو سن رکھا تھا نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں ،نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کو سرچ کیا جو پہلی سائیٹ نکلی وہ کوئی محدث فارم تھا جس میں یہی پہلا مصرعہ غائب تھا اور نیچے نام بہادر شاہ ظفر لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ نے رہی سہی کسر بھی پوری کردی ۔۔۔۔۔یہ واحد شے جو سرچ کی تھی وہ بھی غلط
ان شاء اللہ ۔۔۔۔ڈنڈی مار گئے نا۔۔۔۔۔۔۔شاعرہ بھی کہے دیتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں بننا تھاارے بہنا غلطیوں پر نمبر نہ کاٹتا تو لوگ کہتے بہنا کیلیے ڈنڈی ماری ہے۔ او معصوم کڑیے بھائی کا "چالاک" کہنا تو نظر آ گیا لیکن " ذہین" قرار دیا گیا نہیں دیکھا۔ انشاللہ انہیں غلطیوں سے سیکھنے کا جذبہ ہی میری بہنا کو اچھی رائیٹر بنائے گا۔
ارے بہنا شاعری بھی " رائیٹنگ" میں ہی شامل ہوتی ہے۔ دعاگو ہوں آپ عہدِ حاضر کی نامور سخنور بنو۔ اب ٹھیک ہے؟ان شاء اللہ ۔۔۔۔ڈنڈی مار گئے نا۔۔۔۔۔۔۔شاعرہ بھی کہے دیتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں بننا تھا
اللہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔اتنی اچھی دعا دی کہ نہال کردیا۔۔۔۔شکریہ شکریہ شکریہ۔۔۔۔۔خوبارے بہنا شاعری بھی " رائیٹنگ" میں ہی شامل ہوتی ہے۔ دعاگو ہوں آپ عہدِ ھاضر کی نامور سخنور بنو۔ اب ٹھیک ہے؟
بہت شکر گزار ہوں ۔۔اچھا لگا
ہاہاہامغلیہ تاریخ کا بہت عمدہ پوسٹ مارٹم کیا آپ نے۔
سچیدلچسپ ۔۔۔ زبردست ۔۔