مغل بھائی کی ایک وڈیو

بہت شکریہ سلیمان صاحب شریک محفل کرنے کے لئے ویسے میں اسے بلاگ پر ہی دیکھ آیا تھا۔ اور یہ بھی نوٹ کیا تھا کہ وہاں لکھے متن میں ایک شعر چھوٹ گیا ہے۔
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ سلیمان بھیا۔سدا خوش ہیں ۔ ،، وجی بھیا میرے بلاگ ’’ ناطقہ ‘‘ پر بھی ہے۔
جیہ میں تمھیں 4 شیئرڈ پر روانہ کرتا ہوں ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لینا۔آرام سے۔
سعو د بھیا کون سا شعر چھوٹ گیا ہے ؟؟
 

مغزل

محفلین
ہاں ایک بات یاد آئی کہ اس مشاعرے میں ’’ فاتح الدین بشیر ‘“ تھے ۔ ان کی ویڈیو بھی جلد ہی آجاتی ہے۔ بس ذرا انتظار۔
 

مغزل

محفلین
میری اس ویڈیو میں آخری حصے میں کیمرہ سنبھالے نظر آئیں گے آپ کو سفید کاٹن پہنے ہوئے ۔
 
کیا بات ہے مغل بھائی۔۔۔ سوٹ تو بہت جچ رہا تھا۔۔۔ اور فاتح بھائی! آپ تو نجانے کب ملیں ہم سے، دیدار ہوگیا آپ کا اسی بہانے۔۔۔ اور حسبِ دستور تصور سے الگ ہی نکلے۔ :tongue:
 

مغزل

محفلین
وہ احباب جن کےمراسلات موجود ہیں ان کا مقروض ہو ں جواب دینے ہو ، لیکن پہلے ان سب (آبی ٹوکول, ابن سعید, الف عین, الف نظامی, جہانزیب, جیہ, زھرا علوی, زین زیڈ ایف, زینب, شمشاد, عبدالمجید, عمار خاں, فاتح, فیصل قریشی, محمد وارث, م۔م۔مغل, وجی, یوسف) جن کے شکریہ وصول ہوئےرسید حاضر ہے ۔ آپ سبھی احبا ب کا فرداً فرداً شکر گزار ہوں۔بہت بہت شکریہ جناب۔ آپ کی محبتوں پر سراپا سپاس: م۔م۔مغل
 
Top