مزمل شیخ بسمل
محفلین
ویسے میرا مشورہ یہ ہے کے پہلے طے کرلیا جائے کس نے مشورہ دینا ہے اور کس نے نہیں۔ تب ہی میں کچھ مشورہ دونگا۔
یہاں تو مشورے دینے کی پوری اجازت دی گئی ہے ہر ایک کو۔۔۔ویسے میرا مشورہ یہ ہے کے پہلے طے کرلیا جائے کس نے مشورہ دینا ہے اور کس نے نہیں۔ تب ہی میں کچھ مشورہ دونگا۔
یہاں تو مشورے دینے کی پوری اجازت دی گئی ہے ہر ایک کو۔۔۔
موقع دیکھ کر انہوں نے فائدہ اٹھا لیا ہو گا ناں۔یہاں پر توسب مشہورے دے رہے تھے نا کب سے اشیاء فروخت کر نے لگے سب
زبردست!المستشار مؤتمن
یہاں پر مشہورے فایدہ اوٹھا نے کے لیے ہی دے رہے ہیں ناموقع دیکھ کر انہوں نے فائدہ اٹھا لیا ہو گا ناں۔
جو فائدہ اٹھانا چاہیں اٹھا سکتے ہیں کوئی ممانعت نہیں۔لیکن کس کے فائدے کے لیے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔
آپ بھی کوئی مشورہ شامل کیجئے۔جو فائدہ اٹھانا چاہیں اٹھا سکتے ہیں کوئی ممانعت نہیں۔
میں نے شامل کیا ہے۔آپ بھی کوئی مشورہ شامل کیجئے۔
بھلا وہ کونسا مشورہ تھا ۔ ربط؟میں نے شامل کیا ہے۔
بھلا وہ کونسا مشورہ تھا ۔ ربط؟
بہت خوب ۔ بہترین مشورہ دیا آپ نے۔کسی سے توقعات وابستہ مت کیجئے ۔بہت زیادہ تعلقات مت بنایئے۔زندگی میں کوئی بھی قدم اٹھاتے ہوئے لحظہ بھر کو بس اتنا ضرور سوچیئے کہ آپ کا یہ اٹھایا ہوا قدم کس کے قریب لے جائے گا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
رحمان۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یا۔۔۔ ۔۔۔ شیطان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔کے
بس پھر فیصلہ کرنا آسان ہوجائے گا
یہ رہا۔
تو بھیا کیا مشورہ کسی جن سے لیا کریں؟میرا مشورہ ہے مشورہ کبھی کسی انسان سے مت لیا کریں ڈبل مائنڈ ہو جاتے ہیں پھر جو کریں خود کریں