قرۃالعین اعوان
لائبریرین
شکریہ!بہت خوب ۔ بہترین مشورہ دیا آپ نے۔
شکریہ!بہت خوب ۔ بہترین مشورہ دیا آپ نے۔
اپنی مرضی کیا کریں چاہے نقصان ہی ہو کم از کم بندہ پھر حسرت میں نہیں رہتتا کہ کاش ایسا نا ہوتا ۔تو بھیا کیا مشورہ کسی جن سے لیا کریں؟
لیکن بھیا تب بھی تعلیمات تو یہ کہتی ہیں کہ مشورہ لو کچھ حدود و قیود کے ساتھ۔اپنی مرضی کیا کریں چاہے نقصان ہی ہو کم از کم بندہ پھر حسرت میں نہیں رہتتا کہ کاش ایسا نا ہوتا ۔
میں تو بس دیتا ہوں بہن جی کیونکہ میں توں نا کوئی ہور سیانا بلھا کی جانا میں کون پر عمل کرتا ہوں ۔میں صرف حکم لیتا ہوں مشورہ نہیںلیکن بھیا تب بھی تعلیمات تو یہ کہتی ہیں کہ مشورہ لو کچھ حدود و قیود کے ساتھ۔