شارق مستقیم
محفلین
مقتدرہ کا کی بورڈ لے آوٹ کہاں سے مل سکے گا؟ نیز اس کے متعلق تفصیلات بھی درکار ہیں۔
نہیں جو میں نے تیار کیا ہے اس میں یہ سب کچھ ہے پر میں ابھی یہاں پر اس قابل نہیں ہوا کہ کچھAttach کرسکوں کیونکہ میرے پروفائل میں یہی لکھا ہے شاید 30 یا 50 پوسٹ کے بعد میں اس قابل ہوجائے کہ اردو محفل پر کچھ اٹیچ کر سکوںمقتدرہ کا تختہ nla.gov.pk پر ہے مگر پڑھنا مشکل ہے۔ یہ دو شفٹ کنجیوں کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ مس xp تختہ تقریبًا اسی کے مطابق ہے مگر ایک شفٹ کنجی کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہیں۔ سالے زیر زبر بھی کھا گئے ہیں۔
کتنی بری بات ہے کہ آپ نے مقتدرہ والوں کو سالے جیسے الفاظ کا انتخاب کیا اگر زیر زبر نہیں مل رہا تو بتادیں مگر اس طرح کی زبان آپ کو زیب نہیں دیتی۔مقتدرہ کا تختہ nla.gov.pk پر ہے مگر پڑھنا مشکل ہے۔ یہ دو شفٹ کنجیوں کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ مس xp تختہ تقریبًا اسی کے مطابق ہے مگر ایک شفٹ کنجی کی وجہ سے کچھ تبدیلیاں ہیں۔ سالے زیر زبر بھی کھا گئے ہیں۔
پہلے آتی تھی۔۔۔ اب کسی بات پر نہیں آتیبحرحال مقتدرہ کو اپنی ویب سائٹ دیکھ کر شرم تو آنی چاہیے!