ماہی احمد
لائبریرین
دیکھنے کو تو بعد میں بھی مل جائے گا، آپ کو کام کرنا پڑے گا بچو جی!!!!!!بلایا نہیں گیا مگر مجھے بھی شامل سمجھیں بھلا دیکھوں تو سہیں کیا سرپرائز ہے۔۔۔ ۔!
دیکھنے کو تو بعد میں بھی مل جائے گا، آپ کو کام کرنا پڑے گا بچو جی!!!!!!بلایا نہیں گیا مگر مجھے بھی شامل سمجھیں بھلا دیکھوں تو سہیں کیا سرپرائز ہے۔۔۔ ۔!
کوئی مسئلہ نہیں۔آفس سے 8 بجے چھٹی تو محفل سے بھی جدائی۔۔۔ ۔۔۔ اور پھر بیگم کے پاس حاضری، مطلب گھر کی راہ لیں گے اس سےپہلے ہی ایڈ کر لیجئیے گا ورنہ غیر حاضری والا کام اگلے دن تو ضرور پورا کر دوں گا۔
وہ جو سٹیٹس اپڈیٹ کیا ہے نا (آواز کیوں نہیں نکل رہی؟) اور اس پر تبصروں کے دروازے بند کئیے ہوئے اس کا جواب ہے "آواز نکالو گے تو نکلے گی نا"
آوا ز نہیں نکلتی ۔۔۔۔ صرف ہونٹ ہلتے ہیں ۔۔۔۔ ٹانگیں بھی کانپ رہی تھیں!وہ جو سٹیٹس اپڈیٹ کیا ہے نا (آواز کیوں نہیں نکل رہی؟) اور اس پر تبصروں کے دروازے بند کئیے ہوئے اس کا جواب ہے "آواز نکالو گے تو نکلے گی نا"
یا اللہ خیرآوا ز نہیں نکلتی ۔۔۔ ۔ صرف ہونٹ ہلتے ہیں ۔۔۔ ۔ ٹانگیں بھی کانپ رہی تھیں!
یا اللہ خیر
نکاح تو نہیں کروا بیٹھے کہیں۔۔۔
انٹی جییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ی!!!!
رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ
ماہی احمد نے جس سرپرائز کا ذکر کیا اس کے لئے ذاتی مکالمے میں ایک دھاگے کی شروعات کر بھی لی ہیں ! اورپہلا سرپرائز جو میں نے جو دیکھا
وہ یہ تھا کہ ماہی احمد نے لکھا
ہم ذرا نیم گرم پانی کرکے طلحہ تیمور کو نہلائیں گے
اور باقی سب حیران ہو رہے تھے کہ واٹ !
خیر یہ تو تھی خواب کی بات
تو ہم بھی اس سرپرائز میں شامل ہوئے لیتے ہیں گو کہ ہمیں بھی ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی ۔ مگر سرپرائز کا انتظار رہے گا۔
اتنی انگریزیاں !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ خیرCount me in