مقدس
لائبریرین
تھینک یو بھیامقدس بہنا کو مدیر بننا مبارک ہو۔
امید ہے کہ جلد ہی انہیں مدیرہ بھی بنادیا جائے گا۔
تھینک یو بھیامقدس بہنا کو مدیر بننا مبارک ہو۔
امید ہے کہ جلد ہی انہیں مدیرہ بھی بنادیا جائے گا۔
بہت شکریہ انکلمبارک ہو بیٹا مقدس۔ واقعی حق بحق دار رسید۔ تمہارے تصویروں والے تھریڈ میں تمہارے ساتھ ’مدیر‘ لکھا دیکھا تھا، لیکن تصویریں دیکھنے کے بعد بھول ہی گیا، تو یہاں آ کر درست خبر مل گئی۔
تھینک یو سوئیٹی پائینیا عہدہ بہت مبارک ہو مقدس اپیا
اب تو ٹریٹ پکی ناں !
تھینک یو سو مچ سارہ سسپروموشن بہت بہت مبارک ہو مقدس ۔۔۔
آمینمقدس بیٹی کو محفل کی ادارت کا عہدہ بہت بہت بہت مبارک ہو
اللہ تم کو اس عہدے کی جملہ ذمہ داریوں کو بہ احسن و خوبی ادا کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے آمین
ہی ہی ہی شکریہ بھائی۔۔ ویسے سچ میں اتنی مشکل سے آپ کا یہ میسج پڑھا میں نےلو جی ہمیں تو ایک اچھی نیوز مل گئیآجکی سب کو مبارک اور مدیر بہن جی ذرا کتابیB جلدی اپلوڈ کریں ہم نے پڑھنی بھی ہیں شادی سے پہلے پہلے ۔
بھیاااا تھینک یو سو مچ ۔۔ہررررررااااا۔۔۔۔ یپی ی ی ی ی ۔۔۔ ۔مبروک مبروک یا اختی المقدس و المقدسین ، ابنِ بھیا ( ابن سعید ) بہت خوشی کی خبر دی ہے آپ نے جزاک اللہ ۔۔ہماری ننھی منی سی بہنا @ مقدس ماشا اللہ اب ہماری بزم کی (شعبہ لائبریری)مدیرہ ہے ، میں تو سوچ رہا ہوں گڑیا کی طرف سے کوئی ٹریٹ شریٹ کا بھی اہتمام ہوگا۔۔بٹیا رانی میں جیسا کہ آپ کے علم میں بھی ہے کہ گھر میں شادی کی تقریب کی وجہ سے محفل کو ان دنوں زیادہ وقت نہیں دے پارہا، لیکن کچھ دن کی بات ہے انشا اللہ میں پھر سے بطور مدیر فعال ہوجاؤں گا۔ بہت سے ادھورے کام ہیں جو نمٹانے ہیں ، طبیعت خاصی بہتر ہوتی چلی جارہی ہے ، ۔۔ مجھے اپنی پیاری سی لاڈلی سی راج دلاری بہنا کو مبارکباد دیتے ہوئے لفظوں کی شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہ شدّتِ جذبات کہیں زیادہ ہے اور لفظ ہاتھ جوڑ جوڑ کر رخصت ہوتے چلے جارہے ہیں، اب تو آپ کی غزل اپیا ( غ۔ن۔غ ) ہی یہ حق ادا کریں گی کہ ہماری لاڈی بہنا کو کیسے وش کیا جائے ۔۔ وہ کیا ہے کہ میں ذرا بوڑھا ہوتا چلا جارہا ہوں ناں تو دماغ ٹھیک سے کام نہیں کر پارہا یا یوں سمجھ لو کو کہ کھوپڑی ذرا آؤٹ آرڈر چل رہی ہے ۔۔ ہی ہی ۔۔مجھے قوی امید ہے منتظمین کا یہ فیصلہ یقیناً محفل کے حق میں نہ صرف نیک فال ثابت ہوگا بلکہ ہماری گڑیا کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشنے کا سبب بھی ٹھہرے گا۔ غزل اور میری طرف سے تمام تر ہدیہ سپاس تمام تر نیک خواہشات مقدس بٹیا کے لیے ۔۔۔ باری تعالیٰ منصبِ ادارت کے فرائض میں محفل کی بہتری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور زبانِ اردو کی ترویج و اشاعت میں برکتیں عطا فرمائے آمین ، گڑیا رانی مقدس کو بھیا اور غزل کی جانب سے ایک بار پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد، سلامت باشید
سوری بہن جی ہماری ایک بری عادت ہے جو ہماری محترمہ ہی چھڑا سکتی ہیںہی ہی ہی شکریہ بھائی۔۔ ویسے سچ میں اتنی مشکل سے آپ کا یہ میسج پڑھا میں نے
ہی ہی ہی
اتنی ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔ بہت شکریہ بھیاادیر آید درست آید کے مصداق ہم آئے لیٹ ہیں لیکن پہنچے صحیح جگہ پر ہیں۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ہماری بہنا کو اتنے بڑے اعزاز سے نوازا جا رہا ہو اور ہم مبارکباد نہ دیں۔ بہنا ! آپ نے تو ہر طرف اپنی قابلیت کی دھاک بٹھا دی ہے۔ بہت بہت مبارک۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ہاں۔ آج صبح صبح جب ہم نے نیٹ آن کیا تو ہماری پیاری بہن کا دھاگہ محفلین کی کہانی ۔ تصویروں کی زبانی ٹاپ پر جاتا نظر آیا۔ حقیقت تو یہ کہ کل سارا دن یہ دھاگہ اردو محفل پر چھایا رہا۔ بہنا! آپ یقین جانیں۔ سویٹ بہنا کی اتنی پذیرائی دیکھ کر ہماری آنکھیں خوشی کے آنسوؤں سے بھر گئیں لیکن ہم نے مردانہ وجاہت کا بھرم رکھنے کی خاطر بڑی کوشش سے ان کو چھلکنے سے روک لیا۔ آپ اس محفل کے لیےبہت سود مند ثابت ہو سکتی ہو۔ اسی طرح محنت اور لگن کے جذبے کو برقرار رکھو۔ اور ہاں ! اپنے تخلیقی ذہن کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا کرو تاکہ لوگ مستفید ہو سکیں۔ آخر میں ایک دفعہ پھر مدیرہ کا اعزار ملنے اور محفلین کی کہانی والے دھاگے کی کامیابی پر ہماری طرف سے ڈھیر ساری داد کے ساتھ مبارکباد قبول فرمایئے۔
شو شویٹ ششٹر مقدس سدا خوش رہو۔
اپیا "چَس" ہماری زبان میں مزہ (Enjoy) کو کہتے ہیں۔ یعنی آپ کا ساتھ مزہ کرے گا۔بہت شکریہ بھائی
آخری والی لائن کی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی