تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم انتہائی غم و افسوس کے ساتھ لرزتے ہاتھوں اور بھیگی پلکوں سے یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ جانِ محفل مقدس بٹیا کے بابا اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ ایک نیک صفت شخصیت اور بہت ہی خوبصورت دل والے بزرگ کا سایہ ہمارے سر پر نہیں رہا۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کو جنت الفردوس سے نوازیں۔ ان کی لغزشوں کو در گزر فرما کر نیکیوں کا ثواب دوبالا کریں۔ ان کے پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ہمیں ان کے نیک اصولوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مقدس کے والد صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں، آمین۔
اللہ تعالی سے یہ بھی دعا ہے کہ وہ مقدس اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں، آمین۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم ان کی مغفرت کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
 
[ARABIC]إنا لله وإنا إليه راجعون ۔
اللهم اغفر لحينا وميتنا وشاهدنا وغائبنا وصغيرنا وكبيرنا و ذكرنا و أنثانا ، اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام و من توفيته منا فتوفه على الإيمان . اللهم لا تحرمنا أجرهم و لا تفتنا بعدهم ۔[/ARABIC]

مقدس ميں آپ سے وہی الفاظ کہوں گی جو نبي كريم صلى الله عليه وسلم نے اپنے نواسے كى وفات پر اپنی عزيز بيٹی سے کہے تھے :
[ARABIC]"إن لله ما أخذ وله ما أعطى فلتصبر و لتحتسب" [/ARABIC]
"بے شك اللہ ہی كا ہے جو اس نے لے ليا اور اسى كا ہے جواس نے ديا، اور اس کے پاس ہر چیز مقررہ وقت تك ہے، تمہیں صبر كرنا اور ثواب كى نيت رکھنا چاہیے ۔"
الله تعالى آپ کے والد محترم كو جنت الفردوس ميں جگہ دے اور آپ سب كو صبر و ہمت عطا فرمائے۔
 

پپو

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہو
انتہائی دکھی خبر ہے اہل محفل سے التماس ہے کہ دعاؤں میں مرحوم کو یاد رکھیں
 

کاشفی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مقدس کے بابا کو اپنی بے شمار نعمتوں سے نوازے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
بہت مشکل ہے کچھ کہنا اس موقع پر ، بہت دکھی خبر ہے۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور مقدس اور تمام گھر والوں کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے، آمین۔
 
انا للہ وانا الیہ رٰجعون
اللھم اغفر لحینا ومیتنا وشاھدنا وغآئبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان'
اس وقت مزید کچھ بھی کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں کہ اس صدمہ جانکاہ سے انگلیاں کی بورڈ پر کچھ بھی ٹائپ کرنے سے قاصر ہیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے ختم قرآن کروانے کے بعد حاضر ہوں گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
 
انا لللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تبارک تعالیٰ سے التماس ہے کہ مقدس بٹیا کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مقدس بٹیا آپ کا جلد سنبھلنا بہت مشکل ہے لیکن وقت بہت بڑا مرہم ہے۔ میری دادی حضور کا آج سے تقریبا 26 برس قبل جب انتقال ہوا تھا تو میری حالت بہت بری تھی کیونکہ میں ان کے ساتھ ہی رات ہو سوتا تھا۔۔۔۔۔میری حالت دن بدن خراب ہوتی جارہی تھی تو ایک سیانے نے ایک ٹوٹکا بتایا یقین کریں فورا ہی صبر آگیا آپ اپنے والد صاحب مرحوم و مغفور کی قبر مبارک کی تھوڑی سی خاک چاٹ لیں تو بہت جلد صبر جمیل آجائے گا۔ شکریہ
 

انتہا

محفلین
اللھم اغفرله وارحمه، وعافه واعف عنه، واکرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالمآء والثلج والبرد، ونقه من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب من الدنس، وابدله دارا خیرا من دارہ، واھلا خیرا من اھله، وزوج خیرا من زوجه، واعذه من عذاب القبر وعذاب النار۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام اقارب کو صبرِ جمیل کی دولت عطا کرے
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تبارک وتعالی سے خصوصی دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
 

ہجـــــر

محفلین
inna_lillahi.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top