متفرق مقدس پائتھون

محمد امین

لائبریرین
تم کہاں غائب ہو الیکٹرونکس انجنیئر صاحب :p

بہت افسوس ہوا کہ پائتھون کے دھاگے سے اتنی دوری اور اتنی عدم دلچسپی ۔

میں لکھ لکھ کر "پھاوا" ہو گیا ہوں اور محمد امین نے کوئی حصہ ہی نہیں لیا۔

ہاہاہہا۔۔۔ میں اب دنوں کچھ دوسری چیزوں میں پھنسا ہوا ہوں۔ پائتھون سے صرف نام کی حد تک واقفیت ہے اور کبھی واسطہ نہیں پڑا۔ کوشش کروں گا کسی دن :)
 
ہاہاہہا۔۔۔ میں اب دنوں کچھ دوسری چیزوں میں پھنسا ہوا ہوں۔ پائتھون سے صرف نام کی حد تک واقفیت ہے اور کبھی واسطہ نہیں پڑا۔ کوشش کروں گا کسی دن :)

بھائی صاحب ، سب ہی دوسری چیزوں میں پھنسے ہوتے ہیں ، وقت نکالنا پڑتا ہے اور یہاں ہم کونسا بہت تیزی سے چل رہے ہیں۔

خراماں خراماں ، دھیمی رفتار سے چل رہے ہیں اور مواد تو محفل پر موجود ہے ۔ کسی بھی وقت پڑھا جا سکتا ہے۔
 
Top