مقدس
لائبریرین
آپ کرنا نہیں چاہتی یا کرنا آتا نہیں
کرنا چاہوں تو سیکھنا کچھ مشکل نہیں ہوتا
آپ کرنا نہیں چاہتی یا کرنا آتا نہیں
مثلا اگر پائیتھون آپ کے اعداد وشمار کے کام کو آسان کر دے توکرنا چاہوں تو سیکھنا کچھ مشکل نہیں ہوتا
مثلا اگر پائیتھون آپ کے اعداد وشمار کے کام کو آسان کر دے تو
1۔آپ پائیتھون سیکھیں گی
2۔پھر بھی کام اسی کولیگ کو ہی کرنا ہوگا
3۔کولیگ کو پائیتھون سکھائیں گی
بھائی صاحب ، سب ہی دوسری چیزوں میں پھنسے ہوتے ہیں ، وقت نکالنا پڑتا ہے اور یہاں ہم کونسا بہت تیزی سے چل رہے ہیں۔
خراماں خراماں ، دھیمی رفتار سے چل رہے ہیں اور مواد تو محفل پر موجود ہے ۔ کسی بھی وقت پڑھا جا سکتا ہے۔
نہیں میں نے ابھی نئی نوکری شروع کی ہے۔ دوگنا کام ہے اور ساتھ ہی تحقیق بھی۔۔ تو کافی نئی چیزوں پر کام کرنا پڑ رہا ہے اس لیے لوڈ ہے۔۔۔
صحیح ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کہاں شروع کی ہے نوکری اور کچھ تفصیل بھی ہو جائے۔
ہائے بھیا آپ نے مجھے پکڑ لیا
ہی ہی ہی
میں تو اینڈ والی سیٹ پر بیٹھی تھی وہ بھی سر جھکائے
پکڑتے کیسے نہیں ! ہم بھی تو اسی سیٹ پر ہوتے ہیں۔
کہیے تو آپ کو بھی 15 سال کے کئے پائتھون کی کتابوں کے ساتھ بند کردیتے ہیں۔
محب بے چارہ مفت میں خوش ہو رہا تھا کہ اتنے شاگرد آ گئے ہیںاصل میں آج کل میں سعود بھائی سے پروگرامنگ پر لیکچر لے رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی کیونکہ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ پروگرامنگ ہوتی کیا ہے
ویسے تھوڑی بہت پریکٹس آن لائن پائتھون پروگرامز پر کر رہی ہوں، جس کی کچھ خاص سمجھ نہیں آتی ابھی تو
ہیں تو۔۔محب بے چارہ مفت میں خوش ہو رہا تھا کہ اتنے شاگرد آ گئے ہیں
اصل میں آج کل میں سعود بھائی سے پروگرامنگ پر لیکچر لے رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی کیونکہ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ پروگرامنگ ہوتی کیا ہے
ویسے تھوڑی بہت پریکٹس آن لائن پائتھون پروگرامز پر کر رہی ہوں، جس کی کچھ خاص سمجھ نہیں آتی ابھی تو
چلئے ماشاءاللہ ! کچھ تو ہو رہا ہے نا! کچھ نہ کچھ ضرور ہونا چاہیے۔
حد ہو گئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بالکل بنیاد سے ہی شروع کیا گیا ہے مقدس بھولی