امیداورمحبت
محفلین
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے تو کل خبر پاتے ہی سون پاپڑی تقسیم کر دی تھی گوگل پلس پر۔
مجھے مٹھائی کھانی ہے اصلی والی
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے تو کل خبر پاتے ہی سون پاپڑی تقسیم کر دی تھی گوگل پلس پر۔
ہمارے کچن میں اس وقت سکر اور شہد کے علاوہ سون پاپڑی موجود ہے۔ کچھ اور کھانے کا موڈ ہے تو کوئی سوئیٹ ڈش تیار کر سکتے ہیں یا بازار سے لا سکتے ہیں۔ آج آفس میں مٹھائی لانے والے تھے لیکن اس ہفتے چھٹیاں ہیں تو کوئی کھانے والا ہی نہیں ہوگا۔ ویسے خبر ملی ہے کہ فاتح بھائی آفس میں شیرینی لے کر پہنچے تھے لیکن اب تک تو دیر ہو چکی ہے، سب کچھ ختم ہو چکا ہوگا۔مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے مٹھائی کھانی ہے اصلی والی
یہ ہم نے کل دفتر میں بانٹی تھی تو ہمیں بھی مل گئی کھانے کو۔۔۔مجھے بہت خوشی ہورہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کیا جائے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے مٹھائی کھانی ہے اصلی والی
سب سے پہلے تو بٹیا کو بہت بہت مبارک اور اس کے بعد آج یہ معمہ حل ہوا کہ اس کو سون پاپڑی کہتے ہیں میں اس کو بہت زیادہ شوق سے کھاتا ہوں لیکن یہ نہین تھا پتہ کہ اس کا نام سون پاپڑی ہے اس کا نام ہمارے ایریا میں مٹھائیاں بیچنے والوں کو بھی نہیں پتہ ہے وہ اس کو پتیسہ کہتے ہیںہمارے کچن میں اس وقت سکر اور شہد کے علاوہ سون پاپڑی موجود ہے۔ کچھ اور کھانے کا موڈ ہے تو کوئی سوئیٹ ڈش تیار کر سکتے ہیں یا بازار سے لا سکتے ہیں۔ آج آفس میں مٹھائی لانے والے تھے لیکن اس ہفتے چھٹیاں ہیں تو کوئی کھانے والا ہی نہیں ہوگا۔ ویسے خبر ملی ہے کہ فاتح بھائی آفس میں شیرینی لے کر پہنچے تھے لیکن اب تک تو دیر ہو چکی ہے، سب کچھ ختم ہو چکا ہوگا۔
تم اور ذوالفقار علوی تو نجانے کون کون سے چکر میں مٹھائیاں کھاتے اور کھلاتے پھرتے ہو۔۔۔ اس پر بھی ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بن سکتی ہے اور تم نہ صرف یہ جانتے ہو کہ اس ٹیم میں کون کون شامل ہو سکتا ہے بلکہ ان تحقیقات کے متوقع نتائج بھی تم پر ابھی سے عیاں ہوں گے۔ماشاءللہ بہت بہت مبارک ہو مقدس اور تیمور کو ۔
اس کے علاوہ مٹھائی بانٹنے والے خصوصی مبارکباد کے حقدار ہیں کہ انہوں نے منہ میٹھا کروایا ۔
ایک عدد مٹھائی تو کل میں نے بھی کھائی تو جو ذوالفقار علوی نے کھلائی تھی ۔
تم اور ذوالفقار علوی تو نجانے کون کون سے چکر میں مٹھائیاں کھاتے اور کھلاتے پھرتے ہو۔۔۔ اس پر بھی ایک جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بن سکتی ہے اور تم نہ صرف یہ جانتے ہو کہ اس ٹیم میں کون کون شامل ہو سکتا ہے بلکہ ان تحقیقات کے متوقع نتائج بھی تم پر ابھی سے عیاں ہوں گے۔
تم سے محبت جو بہت زیادہ ہے ہمیں تو کیا کریں۔۔۔ اور اس لطف و سرور کا ہی تو سرغ لگانا ہے۔یار ، ایک تو تم ہر بات پر اور ہر دفعہ مجھ پر نظر کرم کر لیا کرو ، مجال ہے جو ذرا لطف و سرور حاصل کر لینے دو۔
دو بھائی دیارِ غیر میں کس چکر میں مٹھائیاں کھاتے کھلاتے پھر رہے ہیں کہ دیار غیر میں تو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوتے ہیں اور یہاں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہیں۔ ایں چہ چکر استدو بھائی دیار غیر میں اگر مٹھائی کھاتے کھلاتے پھر رہے ہیں تو کھا لینے دو، فورا سے پیشتر مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دے لو اور وہ بھی غیر متوقع نتائج کے اعصاب شکن دباؤ کے ساتھ۔
تم سے محبت جو بہت زیادہ ہے ہمیں تو کیا کریں۔۔۔ اور اس لطف و سرور کا ہی تو سرغ لگانا ہے۔
دو بھائی دیارِ غیر میں کس چکر میں مٹھائیاں کھاتے کھلاتے پھر رہے ہیں کہ دیار غیر میں تو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوتے ہیں اور یہاں مٹھائیاں تقسیم ہو رہی ہیں۔ ایں چہ چکر است
اس قدر دیدہ دلیری اور کھلے عام اقرار پر مشتمل مراسلے کے بعد تو تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی بھی ضرورت باقی نہیں بچتی کہاسی بات پر تو مٹھائی کھا اور کھلا رہے ہیں کہ روٹی کے چاہے لالے پڑے ہوں پر منہ میٹھا کرنے سے باز نہیں آنا ۔
خود بھی کرو اور دوسروں کا بھی کرواؤ۔
باقی لوگوں کی کیا بات کریں ، لوگوں کا تو کام ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جلنا