مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

S. H. Naqvi

محفلین
مبروک مبروک۔۔۔۔۔ میری طرف سے ننھے مہمان کے لیے۔۔۔۔۔!
cute-baby-cot-4.jpg
 
وہ تو فوری انتظام تھا۔ ڈنر پلان کیا جا چکا ہے۔ :) :) :)

اب دشمنوں کا اس سے زیادہ ذکر کرنے سے بہتر ہے کہ ہم ساحل دریا تک سائکل گردی کر کے آ جائیں۔ :) :) :)
ڈنر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پر تو مقدس کی طرح بنتا ہے گڈ
چلیں میں بھی آپ کے ڈنر میں حصہ ڈالتی ہوں کچھ بنا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو۔۔ خدا تعالیٰ طلحہ تیمور کو ماں باپ کے ساتھ صحت و تندرستی اور دونوں جہان کی بھلائیاں عطا فرمائے۔۔۔۔آمین
 
نہیں نہیں۔۔۔ میں نے تو انتہائی خلوص اور صدق دل سے پوچھا تھا کہ کہاں بھیجوں؟ میکے یا سسرال۔۔۔ :)
آپ کہ نہیں نہیں سے یہ بات تو ثابت ہوئی کہ آپ نے مان لیا کہ اہل لاہور ........:):)
ویسے یکدم سے آپ کے خلوص نے شرمندہ سا کردیا ہے فاتح .....
......
اب میں کیا کہوں
 

رانا

محفلین
مقدس بہنا بہت بہت مبارک ہو۔:)
فاتح بھائی کے شعر سے خیال آیا کہ سچ مچ بہار کا ہی موسم ہے اور بہار کے موسم میں طلحہ بصورت بہار آگیا ہے۔ اللہ تعالی طلحہ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔:goodluck:
 
Top