مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

نایاب

لائبریرین
تعبیر آپا کے کارڈز دیکھ کر ہم نے بھی سوچا کہ ایک کارڈ بنائیں۔۔۔ سو ہماری کوشش حاضر ہے
Talha-Card.jpg
کارڈ کیسے نہ پیارا ہوتا ۔
ماشاءاللہ سے طلحہ شہزادہ ہے ہی اتنا پیارا
اللہ سدا نظربد سے محفوظ رکھے آمین
بہت دعائیں بہت سی داد محترم فاتح بھائی
 
اب جب کہ شہزادے سرکار پورے ایک برس کے ہو گئے، کوئی بتائے گا کہ کتنے سامانوں کی توڑ پھوڑ کی، کتنوں کو کتنی دفعہ دانت کاٹے، اور کتنی دفعہ چلنے کی کوشش میں گرے؟ :) :) :)
 
Top