ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

bilal260

محفلین
یہ مالے زبان انڈیا کی ملواری یا ملباری زبان تو نہیں جو سیکھائی جا رہی ہے؟
 

bilal260

محفلین
جی ہاں ، ملائشیا کی قومی اور دفتری زبان ہے جبکہ انڈونیشیا ، برنائی دارالسلام، سنگاپور کے کچھ علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے
ٹھیک ہے جناب مجھے میرے سوال کا جواب اس میں سے مل گیا۔
اچھا تو یہ زبان بولی کہاں کہا ں جاتی ہے۔
 
ہوجان hujan بارش
سکارنگ اڈا ہوجان sekarang ada hujan
اس وقت بارش ہو رہی ہے

باجو ہوجان baju hujan برساتی
پایونگ payung چھتری
 
پاگی pagi صبح
پی تنگ petang سہ پہر
مالم malam رات
سی آنگ siang دن
تنگا ہری tingah hari دوپہر
ماتا ہری mata hari سورج
بولان bulan چاند
بنتانگ bintang ستارے
 

نکتہ ور

محفلین
میں نے مالے زبان کے یہ الفاظ کہیں سے سنے ہیں
الماری almare
کنجی kunchi
دوستdost
شب بخیرsalamat malam
حاجی haji
 
میں نے مالے زبان کے یہ الفاظ کہیں سے سنے ہیں
الماری almare
کنجی kunchi
دوستdost
شب بخیرsalamat malam
حاجی haji

لیماری lemari الماری
کن چی kunci کنجی /چابی
کاون kawan دوست
شب بخیر کو سلامت مالم ہی کہتے ہیں

مالے اب roman حروف تہجی میں ہی لکھی جاتی ہے لیکن اس کے اصول انگلش سے الگ ہیں
مثال کے طور پر :

انگلش میں چ کو ch لکھا جاتا ہے جبکہ مالے میں چ کے لیے صرف c لکھا جاتا ہے
چوچی cuci دھونا
چپات cepat جلدی
 
Top