ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

سایا/آکو saya/aku میں
کامو kamu تم
ڈیا dia وہ
کیتا kita ہم
آوا awak آپ

Saya orang Pakistan
سایا اورنگ پاکستان
میں پاکستانی ہوں

?Kamu kerja apa
کامو کرجا آپا؟
تم کیا کام کرتے ہو

Dia kerja konstruction
ڈیا کرجا کنسٹرکشن .
وہ کنسٹرکشن کا کام کرتا ہے

اورنگ orang شخص
کرجا kerja کام
آپا apa کیا؟

?Awak nama apa
آوا ناما آپا؟
آپ کا کیا نام ہے؟

.Saya nama Kamran
سایا ناما کامران
میرا نام کامران ہے
 
تو پھر سیدھا چائنہ یا مالے کا انتخاب؟

مالے مجبوری ہے اور چائنیز شوق
اگرچہ چائینز کے ساتھ ایک سال کام کیا ہے لیکن صرف کچھ لفظ ہی سیکھ پایا ، ان بیچاروں کو انگلش سے الرجی ہوتی ہے اس لیے بہت کم چائینز انگلش جانتے ہیں (یونیورسٹیز کے سٹوڈنٹس کو چھوڑ کر)
 
سلامت مالم selamat malam شب بخیر

ٹی ڈور tidur نیند/ سونا

باچا دعا سےبلوم ٹیڈور baca doa sebelum tidur
سونے سے پہلے دعا پڑھیے
 
ہفتہ کے دنوں کے نام
ایک ہفتہ (Satu Minggu ستو منگو)

اتوار ________ احد Ahad
سوموار ________ اسنین Isnin
منگل ________ سلاسا Selasa
بدھ _______ رابو Rabu
جمعرات ________ خامیس Khamis
جمعہ _______ جمات Jumaat
ہفتہ ________ سبتو Sabtu

دنوں کا نام بتانے کے لیے مطلوبہ دن کے ساتھ لفظ (Hari ہری) لگایا جاتا ہے (دن Hari)

جمعہ کا دن Hari Jumaat ہری جمات
 
جسم کے حصوں کے نام
Nama bahagian-bahagian badan

جسم بدن Badan
چہرہ مکا Muka
آنکھ ماتا Mata
ناک ہڈنگ Hidung
کان تلنگا Telinga
ہاتھ تانگن Tangan
پائوں کاکی Kaki
پیٹ پیروٹ Perut
بال رامبوت Rambut
ہونٹ بی بیر Bibir
ناخن کوکو Kuku
جلد کلیت Kulit
دانت گی گی Gigi
مسل اٹوٹ Otot
گردن لہر Leher
ہڈی تلانگ Tulang
انگلی جاری Jari
منہ ملوٹ Mulut
زبان لڈا Lida
سر کپالا Kepala
مونچھ مسائی Misai
خون دارا Dara
کمر پنگانگ Pinggang
دماغ اوتا Otak
گردہ بوا پنگانگ Buah Pinggang
 
آپا apa کیا؟

آپا انی ?apa ini یہ کیا ہے؟
آپا مچم ?apa macam کس طرح؟
یاد رکھنے کی بات مالے زبان میں( c کو چ ) پڑھا جاتا ہے مثال کے طور پر cari کو ہم کیری یا سیری نہیں پڑھیں گے بلکہ
چیری cari تلاش کرنا
آپا چیری ؟ ?you cari apa تم کیا تلاش کر رہے ہو؟
سایا چیری کنچی Saya cari kunci میں چابی تلاش کر رہا ہوں
آوا awak آپ یو، کامو you, kamu
آوا( awak) خود سے بڑے کے لیے . تم کے لیے ملائی کا اصل لفظ کامو (kamu) ہے لیکن انگلش کا لفظ یو (you) اپنے سے چھوٹے یا ہم عمر کے لیے عام بول چال میں بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے
آوا آپا کرجا؟ ?awak kerja apa آپ کیا کام کرتے ہو؟
آوا نامہ آپا؟ ?Awak nama apa آپ کا کیا نام ہے
آپا مسئلہ ؟ ?apa masla کیا مسئلہ ہے؟
 
اڈا ada ہے
تاڈا tiada نہیں ہے

سایا اڈا بکو saya ada buku
میرے پاس کتاب ہے

سایا تاڈا بکو saya tiada buki
میرے پاس کتاب نہیں ہے

اگر آپ کسی دکان یا مارکیٹ جاتے ہیں اور کسی چیز کے بارے میں معلوم کرنا ہو کہ وہ دستیاب ہے یا نہیں

اڈا تلور ?Ada tilur کیا انڈے ہیں
یا اڈا ya ada جی ہاں ہیں
تاڈا tiada نہیں ہیں
 
السلام علیکم کا جواب مسلمانوں کے لیے ہر جگہ و علیکم السلام ہی ہے

سلامت پاگی( گڈ مارننگ) صبح کے وقت سب استعمال کرتے ہیں خاص طور پر غیر مسلموں سے ملتے وقت
 
اےسو esok کل ( آنے والا)
سے مالم Semalam کل (گزرا ہوا)
لوسا lusa پرسوں (آنے والا)
کی مارن kemarin پرسوں (گزرا ہوا)
ہری انی hari ini آج
 
ہمارے یہاں Malay کا تلفظ مالے نہیں، "ملئی" کیا جاتا ہے۔۔۔
کچھ لوگ ملائی بھی کہتے ہیں۔
صرف پاکستانی ہی اس کو ملائی بولتے ہیں،
اصل میں اس زبان کا نام ملائیو melayu ہے
چکپ بھاسا ملائیو cakap bhasa melayu
ملائی زبان بولنا

سایا بولے فاہم ملائیو saya bolek faham melayu
مجھے ملائی زبان کی سمجھ آتی ہے
 
آخری تدوین:
ہمارے یہاں Malay کا تلفظ مالے نہیں، "ملئی" کیا جاتا ہے۔۔۔
کچھ لوگ ملائی بھی کہتے ہیں۔
صرف پاکستانی ہی اس کو ملائی بولتے ہیں،
اصل میں اس زبان کا نام ملائیو melayu ہے
چکپ بھاسا ملائیو cakap bhasa melayu
ملائی زبان بولنا
 
Top