ملائکہ
محفلین
پاکستان میں بہت سی ایسی جگہیں ہیں جن پر ریسرچ ہونی چاہئے مثال کے طور پر سندھ میں قلعہ رانی کوٹ کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ یہ کس دور میں بنا، اس کے علاوہ تخت بھائی میں بدھ دور کے بہت سے آثار قدیمہ ہیں جن کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ضروری ہے تا کہ لوگ ہمارے اس تاریخی ورثہ سے روشناس ہو سکیں میری اصل فیلڈ آرکیٹیکچر ہے مگر مجھے بھی آرکیالوجی سے بہت دلچسپی ہے
آرکیٹیٹ اور آرکیولوجی کی تو دوستی ہے انکل آپس میں نا ابھی تو پورے پورے شہر پڑے ہیں ہمارے سندھ اور پنجاب میں جنکو ڈسکور ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔۔۔