اور بعد از اجازت آپ نے وہی کہنا ہے کہ کیا حال ہیں
اور اس کے بعد جناب ؟؟؟؟؟حال تو پوچھنا چاہیے نا ۔۔ کیوں ؟
اور اس کے بعد جناب ؟؟؟؟؟
بہرحال مجھے بد سے بد ترین حالات کے لیے تیار کیا گیا ہےوہ تو اجازت ملنے کے بعد ۔۔۔
بہرحال مجھے بد سے بد ترین حالات کے لیے تیار کیا گیا ہے
ایٹ سکس ٹو کنٹرول - وی ہیو وارننگ فرام اینیمیز فارورڈ ائیرڈیفنس یونٹ ۔۔۔۔ راجر دیٹگُڈ ۔۔۔ کمر کس لیں ۔۔
ایٹ سکس ٹو کنٹرول - وی ہیو وارننگ فرام اینیمیز فارورڈ ائیرڈیفنس یونٹ ۔۔۔ ۔ راجر دیٹ
کس چیز کا مے ڈے ؟ ایک لگاؤں گا اینٹی ریڈی ایشن میزائیل سر پر ۔ وائیر لیس پر باتیں نا بناؤ ذرا اپنا راڈار تو آن کرو نا پہلے جو ائیر ڈیفنس میزائیل کو راستہ دکھائے گامے ڈے مے ڈے مے ڈے ۔۔۔
یہ تو گائے ہے48. کبھی "آ بیل مجھے مار" پر عمل کیا، نتیجہ کیا نکلا؟ایک دو دفعہ یونی میں اکثر ڈسکشن میں یہ معاملہ ہوجاتا ہے
49. عورتیں دو بھی ہوں، پھر بھی ان کو خوا-3 کہا جاتا ہے، کیوں؟کیونکہ 2 تو کیا ہے ہی عورت سب مردوں پر بھاری ہوتی ہے
50. عقل بڑی ہوتی ہے کہ بھینس؟ مثال دے کر واضح کریں؟بھینس دیکھیں
51. کیا تمہیں، آدھ، پونے، سوائے اور ڈیڑھ کا پہاڑہ آتا ہے؟نہیں بھئی ایسی الٹی سیدھی چیزیں نہیں آتی مجھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
52. اردو محفل پر تمہارے تین پسندیدہ اراکین کون کون سے ہیں؟ہممم مم 3 بولوں گی تو لڑائی ہوجائے گی ویسے مجھے شمشاد انکل ، @زین، فرحت کیانی اور فہیم بھائی اور عسکری بھائی @اور قیصرانی انکل اور طالوت بھائی اور ابن سعید بھائی سب ہی پسند ہیں۔۔۔ اور بھی لوگ ہیں
53. اپنے آپ کو تین لفظوں میں بیان کرنا پڑے تو کیا لکھو گی؟sincere،persistent اور experienced
پس ثابت ہوا کہ عقل ہونا ضروری ہےیہ تو گائے ہے
کس چیز کا مے ڈے ؟ ایک لگاؤں گا اینٹی ریڈی ایشن میزائیل سر پر ۔ وائیر لیس پر باتیں نا بناؤ ذرا اپنا راڈار تو آن کرو نا پہلے جو ائیر ڈیفنس میزائیل کو راستہ دکھائے گا
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔اسے بھینس کہتے ہیں۔ ہوتی تو یہ کالی ہے لیکن دودھ سفید دیتی ہے۔ ویسے کوئی کوئی بھوری رنگ کی بھی ہوتی ہے۔
بہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔
اچھا آپ کی کتنی بیویاں ہیں اور کون سی والی بیوی کے ساتھ ملتی ہے اس کی شکلبہت ہی لڑاکا بیویوں جیسی صورت ہے اس بھینس کی۔
مجھے نہیں پڑھنا وہ والا نا۔۔۔۔لولز جواب نہیں پڑھا آپ نے میرا یہ دھاندلی ہے
آپ کے پکارنے سے پہلے ہی میں ان کا جواب دیکھ کے جل بُن گئی تھی