انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

ماہی احمد

لائبریرین
اگر نیوٹن کی جگہ آپ سیب کے درخت کے نیچے بیٹھی ہوتیں
اور آپ پر سیب گرتا
تو کیا آج ہماری سائنس یہاں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(مزاق کے علاوہ جواب دیجیئے گا :) )
 
بھلکڑ

لائبریرین
اگر نیوٹن کی جگہ آپ سیب کے درخت کے نیچے بیٹھی ہوتیں
اور آپ پر سیب گرتا
تو کیا آج ہماری سائنس یہاں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(مزاق کے علاوہ جواب دیجیئے گا :) )
یہ آرٹس کی سٹوڈنٹ ہیں !!!:D
ویسے بھی تین ہفتے سر درد رہتا کم از کم!!!:angel::angel::angel:
:)
 
آخری تدوین:

شاہد شاہنواز

لائبریرین
اگر نیوٹن کی جگہ آپ سیب کے درخت کے نیچے بیٹھی ہوتیں
اور آپ پر سیب گرتا
تو کیا آج ہماری سائنس یہاں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(مزاق کے علاوہ جواب دیجیئے گا :) )
سیب کھانے پر توجہ دینی چاہئے۔۔۔ اس سے نتیجہ نکالا تو آج یہ حال ہے ۔۔۔ کیا ضرورت ہے اتنی ترقی کی؟؟
(مذاق کے علاوہ بات ہم سے ہوتی نہیں ۔۔۔ )
 
عمر سیف

محفلین
اگر نیوٹن کی جگہ آپ سیب کے درخت کے نیچے بیٹھی ہوتیں
اور آپ پر سیب گرتا
تو کیا آج ہماری سائنس یہاں ہوتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
(مزاق کے علاوہ جواب دیجیئے گا :) )
اگر نیوٹن کی جگہ ملائکہ ہوتیں تو اس وہ ان کی عمر 371 سال ہوگئی ہوتی ۔
 
زین

لائبریرین
زین مجھ سے کرلو اگر سوال کرنا ہے پھر پتہ نہیں میں فری ہوں کہ نا ہوں :laugh:
کیوں تم نے وزیراعظم بن جانا ہے پھر ۔۔۔۔

علاقائی اور ملکی سیاست میں کس حد تک دلچسپی ہے ؟

سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پسند ہے اور کیوں ؟
 
ملائکہ

محفلین
کیوں تم نے وزیراعظم بن جانا ہے پھر ۔۔۔ ۔

علاقائی اور ملکی سیاست میں کس حد تک دلچسپی ہے ؟

سیاسی جماعتوں میں کونسی جماعت پسند ہے اور کیوں ؟
یہ کیا بیکار سا سوال کرلیا۔۔۔ مجھے سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں نہیں نہیں نہیں :)
 
Top