ملائکہ
محفلین
شادی کی تیاریوں سے زیادہ کیا مصروفیت ہو سکتی ہے ؟؟
شادی کی تیاریوں سے زیادہ کیا مصروفیت ہو سکتی ہے ؟؟
تو اس میں غلط کیا کہا ؟؟
جب تک بُک کی باری آتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اکثر لوگوں کے خیالات ان دنوں کے خیالات سے تبدیل ہو جاتے ہیں!افففف اتنی اچھی بات کردی کرلو سب سوال
کل میری فائنل پریزنٹیشن ہے اسکی تیاری سب لوگوں کی جمع کرنی ہے مجھے یہ کام اور میں نے بڑا لڑ جھگڑ کے بہت اچھا والا نیا کوکینگ رینج خریدا ہے اب اسکی فیٹینگ ہورہی ہے تو کچن پورا الٹا پلٹا ہوا ہے۔۔۔۔ایسی کیا مصروفیت ہو گئی ایکدم سے۔
ایک ہی بات ہے کہ یہ زندگی مذاق نہیں ہے ۔۔ انسان کو اسی وقت ذمہ داری لینی چائیے جب ذمہ داری پوری کرنے کے قابل ہو اور اگر لے ہی لیں تو پھر اپنی ذمہ داری ہر حال میں پوری کریں۔۔۔ملائکہ اپنی ہم عمر دوستوں کے لیے تم کیا پیغام دینا چاہو گی؟
کُکنگ رینج کی فائنل پریزینٹیشن کہ کُکنگ رینج پر فائنل پریزینٹیشن؟ کہیں کوا تو بے چارہ سابقہ نہیں ہو گیاکل میری فائنل پریزنٹیشن ہے اسکی تیاری سب لوگوں کی جمع کرنی ہے مجھے یہ کام اور میں نے بڑا لڑ جھگڑ کے بہت اچھا والا نیا کوکینگ رینج خریدا ہے اب اسکی فیٹینگ ہورہی ہے تو کچن پورا الٹا پلٹا ہوا ہے۔۔۔ ۔
فائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔کُکنگ رینج کی فائنل پریزینٹیشن کہ کُکنگ رینج پر فائنل پریزینٹیشن؟ کہیں کوا تو بے چارہ سابقہ نہیں ہو گیا
ایسا کچھ نہیں ۔۔تو اس میں غلط کیا کہا ؟؟
اوکے ۔۔ایسا کچھ نہیں ۔۔
اگر ممکن ہو تو پرزینٹیشن شیئر کیجئے گافائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔ ۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔
میرا بھی کل سیمنار ہےفائنل پریزینٹیشن تو گندھارا میں موجود بدھٹ آرٹ میں بدھا کے مختلف مدرا اور اسکے معانی وغیرہ پر ہے۔۔۔ ۔ جبکہ یہ الگ ہے کوا تو کوچ کرچکا شاید اب نظر نہیں آتا۔۔۔
کہاں سے شئیر کروں؟؟؟اگر ممکن ہو تو پرزینٹیشن شیئر کیجئے گا
ڈراپ باکس پر شئیر کر دیں یا پھر کہیں اورکہاں سے شئیر کروں؟؟؟
پہلے سیٹ تو ہوجائے۔۔کوکنگ رینج کی تصویر تو لگاؤ، کتنے پیسے خرچ کروا دیئے؟
اوکے گڈ لک۔۔۔میرا بھی کل سیمنار ہے
سوچ رہی تھی اس کے بعد ہی سوالوں پر آؤں گی
جزاک اللہاوکے گڈ لک۔۔۔
کیا شیئر کروں؟؟؟یہ گڈلک ہی ہوتی رہے گی یا کچھ شیئر بھی کریں گی؟