مبارکباد ملائکہ کو سالگرہ مبارک

mfdarvesh

محفلین
ہاکر تو ٹھیک ہے پر وہ پتھر کا اخبار کہاں ہے جو انہوں نے سرکولیٹ کرنا ہے
ویسے میرے خیال ہے اتنا بوجھ اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے، بس ایک گاؤں میں ایک ہی کافی ہے، کسی چوپال میں رکھ دیں اور بس میلہ لگ جائے گا
 

شمشاد

لائبریرین
اگر زین اتنا پرانا ہے تو یعنی کے بابا آدم کے زمانے کا، تو اس زمانے میں تو اخبار ہوتا ہی نہیں تھا۔
 
Top