ملائکہ
محفلین
بہت شکریہ بھائیہیپی برتھ ڈے ملائکہ بہن۔
May you have many more
بہت شکریہ بھائیہیپی برتھ ڈے ملائکہ بہن۔
May you have many more
واؤ بہت شکریہ محسن بہت خوبصورت کیک لگ رہا ہے۔۔۔۔اکیسویں سالگرہ ہو کنول
یہ رہا تمہارا کیک
اور یہ رہا تحفہ
مجھے نہیں بننایہ تو وِچ ڈاکٹر بننے کی دعا دے رہے ہیں یا ویمپائر ؟
اوووووووووووووووووووووووووووو چچا جی پارٹی چینج کرلیدیکھ لینا منصور بھائی اگلے سال یہ 20 کی ہو جائے گی اور اس سے اگلے سال 19 کی، الٹ پھیر کرتے کرتے نہ اس نے 21 سے آگے جانا ہے اور نہ 19 سے پیچھے آنا ہے۔
بہت شکریہ زین۔۔۔۔ تمھیں یہ کرسی (میری برتھ ڈے کا دھاگی کھولنے والی) بہت دفعہ مل گئی ہے اب دوسرے لوگوں کو بھی موقع دوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو کنول
کیسا گزرا آج کا دن ؟
رات کو میں گھر جلدی چلا گیا اس لیے دھاگہ نہ کھول سکا ۔
نکمی۔۔۔مجھے لگانے آتی ہوتی پکچر تو میں نا میں نا ۔۔۔ سب سے بڑی لگاتی اچھا نیکسٹ سالگرہ پر سیکھ لوں گی بڑی پکچر لگانا تب تک تو گزارا کر لو اب
بھائیبہت شکریہ بہن
سال پوچھ رہا تھا کہ کتنے سال ہو گئےشکریہ انکل۔۔۔ کونسی والی مطلب؟؟؟
شکریہ بھتیجی
اوہ سوری
21سال پوچھ رہا تھا کہ کتنے سال ہو گئے
جی میں نے بعد میں دیکھ کر دوسروں کو بھی بتا دیا تھا
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہےاوہ سوری
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے
محفل پر اپنی ابتدائی دنوں کی بات ہے کہ میں نے ایک صاحب کو اپنی عادت کے مطابق "دوستانہ" انداز میں مخاطب کر دیا
بعد میں ان کی پروفائل دیکھی تو پتہ چلا کہ وہ تو 50 سےاوپر کے ہیں شکر ہے کہ انہوں نے برا نہیں مانا
یہ کیا چیز ہے بھئی
متفق والی ریٹنگ تو دیکھ ہی لی ہونگی مگر اب دینے کے لیئے اپنے منہ آپ میاں مٹھو بننے والی ریٹنگ نہیں ہے یہاںہیڈسم والے بھائی بہت شکریہ
جی میں نے دیکھ لی تھی۔۔۔ جو سچ ہے وہ تو ہےمتفق والی ریٹنگ تو دیکھ ہی لی ہونگی مگر اب دینے کے لیئے اپنے منہ آپ میاں مٹھو بننے والی ریٹنگ نہیں ہے یہاں