ملائکہ
محفلین
بس میں نہیں بتاؤں گییہ خبر آپ تک کس نےپہنچائی
بس میں نہیں بتاؤں گییہ خبر آپ تک کس نےپہنچائی
یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ چچا بھتیجی کی ایک ہی پارٹی ہے۔اوووووووووووووووووووووووووووو چچا جی پارٹی چینج کرلی
یہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگابس میں نہیں بتاؤں گی
جی بہت زادا نکمی ہون جیسے کچھ بھی نہی آتا ۔نکمی۔۔۔
غلط بالکل غلطجی بہت زادا نکمی ہون جیسے کچھ بھی نہی آتا ۔
جیغلط بالکل غلط
تمہیں "باتیں" بنانا بہت اچھا آتا ہے
یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ چچا بھتیجی کی ایک ہی پارٹی ہے۔
تھینک یو آپی۔۔۔۔ہیپی برتھ ڈے ملائکہ سس
فہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھایہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگا
جی بہت زادا نکمی ہون جیسے کچھ بھی نہی آتا ۔
فہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھا
نہیں بوجھو تو جانیںپھر تو عائشہ بہنا نے خود بتایا ہوگا
یہ کام فہیم بھائی کا ہی ہوگا
میں نے تو زین کو کہا تھا کہ وہ کھولے تھریڈ لیکن جب مجھے لگا وہ نہیں کھول پائے تو میں نے کھول دیافہیم بھائی کو خود نہیں پتہ تھا
بھئی آج صبح اور دوپہر کا وقت تو بہت برا گزرا لیکن شام میں میری ایک اسکول کی دوست میرے لئے کیک لیکر گھر آئی مجھے بہت خوشی ہوئی کیونکہ اسکی شادی بھی ہونے والی ہے اور وہ بہت مصروفیت ہوتے ہوئے بھی(شاپینگ کرکے آئی تھی اور پھر دوبارہ جانا تھا) میرے لئے کیک لیکر آئی تو پھر میں نے ان لوگوں کو بھاڑ میں ڈالا جنھوں نے میری برتھ ڈے مجھے وش نہیں کی یاد ہوتے ہوئے بھی۔۔۔
صرف بھاڑ میں ڈالا اپنے دل میں ہیبھاڑ میں ڈال کر بھون تو نہیں ڈالا
اس آئکن کی سمجھ نہی آئی