متلاشی
محفلین
تصاویر غالباً مشہور فلموں میں سے لی گئی ہوں گی۔۔۔ مگر میں فلمیں نہیں دیکھتا ۔۔ اس لئے تصاویر سے نہیں سمجھ پایا ۔۔!تصاویر کو دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا۔ پورا پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں تھی۔
تصاویر غالباً مشہور فلموں میں سے لی گئی ہوں گی۔۔۔ مگر میں فلمیں نہیں دیکھتا ۔۔ اس لئے تصاویر سے نہیں سمجھ پایا ۔۔!تصاویر کو دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا۔ پورا پڑھنے کی ضرورت بھی نہیں تھی۔
تصاویر غالباً مشہور فلموں میں سے لی گئی ہوں گی۔۔۔ مگر میں فلمیں نہیں دیکھتا ۔۔ اس لئے تصاویر سے نہیں سمجھ پایا ۔۔!
تصویر نہیں ، آپ الفاظ بھی نہیں سمجھ پائے۔ ویسے جو آپ کی ذہنیت کی معراج ہے اس میں یہ ایسا بعید از قیاس بھی نہیں۔تصاویر غالباً مشہور فلموں میں سے لی گئی ہوں گی۔۔۔ مگر میں فلمیں نہیں دیکھتا ۔۔ اس لئے تصاویر سے نہیں سمجھ پایا ۔۔!
شائد آپ طنز فرمانا چا رہے ہیں کہ دھماکہ خیز مواد بنانے والے کی امن اور عظمت سے نسبت نہیں۔یہ نوبل صاحب وہی ہیں نا جنہوں نے ڈائنامائٹ سے دنیا کو روشناس کرایا تھا۔
اگر "امریکہ" ان باقیوں پر بھی مہربان ہوجائے تو تب بھی آپ کا اعتراض یہی ہوگا یا بدل جائے گا ؟پھر ملالہ پاکستان کی واحد پڑھی لکھی لڑکی تو نہیں ہے۔تعلیم کے لئے اور بھی لوگ پاکستان میں کام کرتے رہے ہیں لیکن امریکہ ہر کسی پر اتنا مہربان نہیں ہوتا۔
ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ
پوری دنیا میں رپورٹ ہونے کسی بات کے حق ہونے کی دلیل نہیں ہے ۔۔۔۔!معلوم نہیں آپ کیوں بضد ہیں جب کہ دنیا کے تمام اخبارات میں یہ واقعہ رپورٹ ہو چکا ہے۔
میرے محترم کثرتِ رپورٹنگ کیا آپ کے نزدیک معیارِحق ہے ؟ کسی بھی بات کے سچے یا جھوٹے ہونے کا معیار اس کی کثرت نہیں بلکہ اگر فی نفسہٍ وہ چیز درست ہے تو درست ہے اور اگر غلط ہے تو غلط ہی مانی جائے گی ۔۔۔چاہے اس کے درست ہونے کا لاکھ پروپیگنڈہ کر لیا جائے۔۔۔معلوم نہیں آپ کیوں بضد ہیں جب کہ دنیا کے تمام اخبارات میں یہ واقعہ رپورٹ ہو چکا ہے۔
میں تو جیسا ہوں ۔۔ سو ویسا ہوں۔۔۔ آپ نے تو اپنی ذہنیت کی معراج دکھا دی نا۔۔۔۔۔! عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔۔۔۔تصویر نہیں ، آپ الفاظ بھی نہیں سمجھ پائے۔ ویسے جو آپ کی ذہنیت کی معراج ہے اس میں یہ ایسا بعید از قیاس بھی نہیں۔
آپ تو اشارے سمجھنے سے بھی قاصر رہے۔میں تو جیسا ہوں ۔۔ سو ویسا ہوں۔۔۔ آپ نے تو اپنی ذہنیت کی معراج دکھا دی نا۔۔۔ ۔۔! عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔۔۔ ۔
شائد آپ طنز فرمانا چا رہے ہیں۔
شائد آپ طنز فرمانا چا رہے ہیں کہ دھماکہ خیز مواد بنانے والے کی امن اور عظمت سے نسبت نہیں۔
نوبل صاحب کا کیس ایسا منفرد بھی نہیں۔ مثلاً جو ایٹمی دھماکہ خان صاحب آپ کے نزدیک محترم ہیں ان کی نسبت اور شہرت بھی امن کی فاختائیں اڑانے سے نہیں ، بلکہ ہتھیاروں سے ہی ہے۔
اگر "امریکہ" ان باقیوں پر بھی مہربان ہوجائے تو تب بھی آپ کا اعتراض یہی ہوگا یا بدل جائے گا ؟
یقینا بعض دفعہ حالات ایسے ہوتے ہیں کہ بہت سے کام کرنے والوں میں سے محض چند ایک کا کام زیادہ نمایاں ہوجاتا ہے۔ اس میں اعتراض کیسا؟
بات صاف ہے کہ پاکستانیوں کی ایک تعداد ہے جس کا کل عمل دراصل مغرب کے عمل پر ردعمل تک محدود ہوتا ہے۔
مثلاً؟عثمان بھیا۔۔۔ ! آپ تو کینیڈا میں بیٹھے ہیں نا۔۔۔ ! اگر آپ پاکستان میں ہوتے اور امریکی پالیسیوں کے ردِ عمل میں ہونے والی پاکستانیوں کی حالتِ زار سے از خود آگاہ ہوتے تو عین ممکن تھا کہ آپ بھی اتنے غیر جانبدار نہیں رہ پاتے۔
وتعز من تشاء و تذل من تشاء
ملالہ وہاں پہنچی جہاں پہنچنے کے لیئے بڑے بڑے مطلق العنان مسلم سربراہان مملکت سر جھکائے ہاتھ باندھے صف میں لگے رہتے ہیں ۔
وتعز من تشاء و تذل من تشاء
ملالہ وہاں پہنچی جہاں پہنچنے کے لیئے بڑے بڑے مطلق العنان مسلم سربراہان مملکت سر جھکائے ہاتھ باندھے صف میں لگے رہتے ہیں ۔
یہ بات صحیح نہیں ہے کہ ملالہ وہاں پہنچی جہاں دوسرے قطار باندھے کھڑے ہیں
مسٹر وقار الدین ایک شخص ہے جوبرمس مسلم کی حمایت کر تا ہے اور او آئی سی کی طرف سے بھی منتخب ہے اس کا وائٹ ہاؤس میں آنا جانا اسطرح جیسے ہم لوگ اپنے رشتہ داروں کے ہاں جاتے ہیں۔
اور میں مسٹر وقارالدین کو اچھی طرح جانتا ہوں بہت قریب سے اتنا کہہ دینا کافی ہے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔ سب اور حصوصا محمد احمد بھائی جان کو۔نایاب بھائی نے یہ بات محاورتاً کہی ہے اور یہ بات ٹھیک ہے۔