نایاب
لائبریرین
بلا شک وہ اللہ ہی عزت وذلت کا مالک ہے ۔ جسے چاہے عزت سے نواز دے ۔ جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے ۔۔نایاب بھائی.........اس میں عزت والی کون سی بات نظر آ گئی آپ کو؟
اور وہ بھی اس آیت کے حوالہ سے؟
اک بچی جسے مارنے والوں نے اپنی جانب سے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ۔
اس بچی کا اس مقام پر پہنچنا اللہ کی حکمت و تدبیر نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
و اللہ خیر الماکرین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم فلک شیر بھائی
ویسے آپ کو اس آیت کے یہاں ذکر پر اچنبھا کیوں ہوا ۔۔۔۔۔ ؟
امریکی صدر سے تو ملاقات کے لیئے امت مسلمہ کے بڑے بڑے برج ہر دم ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اک بچی صرف " تعلیم سب کے لیئے " کا نعرہ بلند کرتے اس مقام تک پہنچی ۔۔