ملالہ، ملالہ اور ملالہ

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی.........اس میں عزت والی کون سی بات نظر آ گئی آپ کو؟
اور وہ بھی اس آیت کے حوالہ سے؟
بلا شک وہ اللہ ہی عزت وذلت کا مالک ہے ۔ جسے چاہے عزت سے نواز دے ۔ جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے ۔۔
اک بچی جسے مارنے والوں نے اپنی جانب سے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ۔
اس بچی کا اس مقام پر پہنچنا اللہ کی حکمت و تدبیر نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
و اللہ خیر الماکرین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم فلک شیر بھائی
ویسے آپ کو اس آیت کے یہاں ذکر پر اچنبھا کیوں ہوا ۔۔۔۔۔ ؟
امریکی صدر سے تو ملاقات کے لیئے امت مسلمہ کے بڑے بڑے برج ہر دم ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اک بچی صرف " تعلیم سب کے لیئے " کا نعرہ بلند کرتے اس مقام تک پہنچی ۔۔
 
x boy

محفلین
میں نے نہیں بنایا،، امریکہ کو اپنا کچھ لیکن میرا ارادہ ہے کہ ایک دفعہ امریکہ،کینیڈا، انگلینڈ،جرمنی،ہالینڈ گھومنے کے لئے جاؤ، اور عزت اور تعلیم کے علم برداروں کو قریب دیکھوں جہاں کا ایک یونیورسٹی کا پروفیسر کو نہیں معلوم کے کراچی کہاں ہے۔ پشاور کہاں ہے ، جبکہ ہر منٹ کی خبر ان کے چینیلوں مین چلتی ہے
:a3:
 
متلاشی

محفلین
بلا شک وہ اللہ ہی عزت وذلت کا مالک ہے ۔ جسے چاہے عزت سے نواز دے ۔ جسے چاہے ذلیل و رسوا کر دے ۔۔
اک بچی جسے مارنے والوں نے اپنی جانب سے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ۔
اس بچی کا اس مقام پر پہنچنا اللہ کی حکمت و تدبیر نہیں تو اور کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
و اللہ خیر الماکرین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے محترم فلک شیر بھائی
ویسے آپ کو اس آیت کے یہاں ذکر پر اچنبھا کیوں ہوا ۔۔۔ ۔۔ ؟
امریکی صدر سے تو ملاقات کے لیئے امت مسلمہ کے بڑے بڑے برج ہر دم ہاتھ باندھے کھڑے رہتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اور اک بچی صرف " تعلیم سب کے لیئے " کا نعرہ بلند کرتے اس مقام تک پہنچی ۔۔
افسوس کے ہماری قوم صرف نعروں سے ہی بہل جاتی ہے۔۔۔۔عمل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔۔۔۔۔!
عملی طور پر کوئی ایک کام گنوا دیں جو اس نے تعلیم کے حق میں کیا ہو؟
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی کے نزدیک شاید انسانیت دشمن ، اسلام دشمن صدر اوبا سے ملاقات بڑے اعزاز کی بات ہے ۔۔۔ ! وہ قرآن مجید کے ان واضح احکامات کو یکسر نظرانداز کیے بیٹھے ہیں کہ جن کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ ’’ یہود ونصارٰی کبھی بھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ، حتی کہ تم بھی ان کی ملت کا اتباع نہ کرنے لگو۔۔۔ ‘‘
مگر افسوس ہم نے اپنا خدا امریکہ کو بنالیا۔۔۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر عزت و ذلت کا مالک امریکہ ہے ۔۔ جس نے امریکا کا دامن تھام لیا ۔۔۔ اس کا بیڑا پار ہے ۔۔۔ ۔!
یہ میں نہیں سمجھتا محترم بھائی
اوبامہ ہو بش ہو یا کوئی اور امریکی صدر " امت مسلمہ " نے بلا کسی تفریق کے اپنا رہنما بنا رکھا ہے ۔
کون سا اسلامی ملک ہے جو امریکہ "یہود و نصاری " کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ جن کی زبان کو اللہ نے اپنی پسندیدہ زبان قرار دیتے ہدایت کے سب سے عظیم پیغام کے لیئے منتخب کیا ۔
وہ سب اک لائن میں کھڑے امریکہ بہادر سے مدد مانگتے ہیں ۔
اور امریکہ کی مدد کے بنا اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے ۔
ہمارا اللہ وہ ہے جو انسانیت کی دفلاح کے لیئے حکم دیتا ہے ۔ تشدد منافرت انتشار پھیلانے اور بے گناہوں کی جان لینے سے سختی سے منع کرتا ہے ۔
 
x boy

محفلین
نوبل انعام کا حقدار ہماری قوم میں بہت سارے ہیں
ان میں سے سب سے زیادہ کا حقدار ، عبدالستار ایدھی ہے ، یہ سڑھے ہوئے لوگ ہمارے محترم عبدالستار ایدھی کو کیسے جان سکتے ہیں
ہمارے محترم عبدالستار ایدھی نے ہر طریقے سے انسانیت کی خدمت کی ہے اور انکا بویا ہوا بیج ان شاء اللہ رہے قیامت تک۔
 
نایاب

لائبریرین
افسوس کے ہماری قوم صرف نعروں سے ہی بہل جاتی ہے۔۔۔ ۔عمل سے اس کا کوئی سروکار نہیں۔۔۔ ۔۔!
عملی طور پر کوئی ایک کام گنوا دیں جو اس نے تعلیم کے حق میں کیا ہو؟
اک معصوم بچی جو کہ ابھی دنیا سے آشنا ہوئی ہے ۔ اس کے عمل پوچھ رہے ہیں میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔
ذرا چودہ سو سالوں میں امت مسلمہ کی جانب سے کیئے جانے والے عملی کاموں پر تو روشنی ڈالیں ۔۔۔۔۔۔۔
وقت کو اپنا سفر طے کرنے دیں ۔ وقت اپنے وقت پر یہ فیصلہ کر دے گا کہ " نعروں " میں سچائی کتنی تھی ۔
نعروں پر جنت کماتے تو صدیاں بیت گئی ہیں میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔اور دنیا جہنم بنتی چلی گئی امت مسلمہ کے لیئے
 
نایاب

لائبریرین
محترم نایاب بھائی ادھر ہمارے ایک بھائی نے کچھ سوالات اٹھائے ہیں ہو سکے تو اس پر بھی کچھ خامہ فرسائی فرما دیجئے ۔۔۔ ۔!
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ملالہ-اور-عبیر-قاسم-حمزہ-الجنابی۔۔۔ -اوریا-مقبول-جان.68416/page-2#post-1410368
اس کالم کے " زرد صحافتی دھندا " ہونے کا سب سے بڑا ثبوت عبیر پر ہوئے ظلم کا بیان ہے جو کہ صرف زیب داستاں کے لیئے تحریر کیا گیا ۔
سات سال گزر چکے ۔ سانپ کہیں کا کہیں پہنچ گیا ۔ جب صدا بلند کرنے کا وقت تھا اس وقت مصروف تھے کاسہ لیسی میں ۔
دھندا ہے سب گندا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
متلاشی

محفلین
اس کالم کے " زرد صحافتی دھندا " ہونے کا سب سے بڑا ثبوت عبیر پر ہوئے ظلم کا بیان ہے جو کہ صرف زیب داستاں کے لیئے تحریر کیا گیا ۔
سات سال گزر چکے ۔ سانپ کہیں کا کہیں پہنچ گیا ۔ جب صدا بلند کرنے کا وقت تھا اس وقت مصروف تھے کاسہ لیسی میں ۔
دھندا ہے سب گندا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

میرے محترم میں نے نیچے غلام مصطفیٰ بھائی کے کئے گئے سوالات کی طرف اشارہ کیا ہے ؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threa...۔۔۔-اوریا-مقبول-جان.68416/page-2#post-1410368
 
متلاشی

محفلین
یہ میں نہیں سمجھتا محترم بھائی
اوبامہ ہو بش ہو یا کوئی اور امریکی صدر " امت مسلمہ " نے بلا کسی تفریق کے اپنا رہنما بنا رکھا ہے ۔
کون سا اسلامی ملک ہے جو امریکہ "یہود و نصاری " کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ جن کی زبان کو اللہ نے اپنی پسندیدہ زبان قرار دیتے ہدایت کے سب سے عظیم پیغام کے لیئے منتخب کیا ۔
وہ سب اک لائن میں کھڑے امریکہ بہادر سے مدد مانگتے ہیں ۔
اور امریکہ کی مدد کے بنا اپنا دفاع بھی نہیں کر سکتے ۔
ہمارا اللہ وہ ہے جو انسانیت کی دفلاح کے لیئے حکم دیتا ہے ۔ تشدد منافرت انتشار پھیلانے اور بے گناہوں کی جان لینے سے سختی سے منع کرتا ہے ۔
ہم نے تو نہیں بنا رکھا اوبامہ کو اپنا رہنما۔۔۔ یا پھر شاید آپ نہ ماننے والوں کو امتِ مسلمہ میں ہی نہ گردانتے ہوں۔۔۔۔۔
کوئی بھی اسلامی ملک ’’یہود ونصاریٰ ‘‘ کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔ صرف حکومتیں سمجھتی ہیں۔۔۔ عوام نہیں سمجھتے ۔۔۔۔!
 
آصف اثر

معطل
اس کالم کے " زرد صحافتی دھندا " ہونے کا سب سے بڑا ثبوت عبیر پر ہوئے ظلم کا بیان ہے جو کہ صرف زیب داستاں کے لیئے تحریر کیا گیا ۔
سات سال گزر چکے ۔ سانپ کہیں کا کہیں پہنچ گیا ۔ جب صدا بلند کرنے کا وقت تھا اس وقت مصروف تھے کاسہ لیسی میں ۔
دھندا ہے سب گندا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
محترم نایاب بھائی، میرے خیال میں یہ بھی دوسرے کالم نگاروں کی طرح موقع محل کی مناسبت سے ایک اندوہناک خبر کو نیک نیتی سے اجاگر کرنے کی ایک سعی ہے۔ اور ضروری نہیں ہے کہ ایک واقعے سے ہر شخص اسی وقت باخبر ہوجائے جب وہ رُو نما ہو۔ اوریا صاحب ایک پُر خلوص اور غیر متنازعہ صحافی ہیں، انہوں نے اس سے پہلے اسی طرح کے سینکڑوں واقعات کا ذکر اپنے کالم کی توسط سے کیا ہے۔ پھر بھی آپ اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔
 
متلاشی

محفلین
اک معصوم بچی جو کہ ابھی دنیا سے آشنا ہوئی ہے ۔ اس کے عمل پوچھ رہے ہیں میرے بھائی ۔۔۔ ۔۔۔
ہاہ۔۔۔ آپ اپنے دام میں صیاد آ ہی گیا۔۔۔۔
اتنی معصوم بچی ۔۔۔ ڈائریاں کیسے لکھتی رہی ۔۔۔ اتنی معصوم بچی ۔۔۔ امریکا میں جا کر جو تقاریر کرتی ہے ۔۔۔ وہ سب کیا ہے ۔۔۔ وہ تو بقول آپ کے ابھی دنیا سے بھی آشنا نہیں ہوئی تو پھر مانیں کہ اس کی معصوم زبان سے کوئی اور بول رہا ہے ۔۔۔۔!
 
یوسف-2

محفلین
x4644_48170810.jpg.pagespeed.ic.kXDQYADlPT.jpg
 
x boy

محفلین
انٹر نیٹ کے ہر پاکستانی اردو، انگلش فورم میں آگ لگی ہوئی ہے بڑا مزا آرہا ہے ایک کراچی کی آگ ، پشاور آگ ، بلوچستان کی آگ، پنجاب کی آگ کم تھی
جو ملالہ کی آگ لگ گئی ہر فورم پر۔
:sick4:
 
نایاب

لائبریرین
ہاہ۔۔۔ آپ اپنے دام میں صیاد آ ہی گیا۔۔۔ ۔
اتنی معصوم بچی ۔۔۔ ڈائریاں کیسے لکھتی رہی ۔۔۔ اتنی معصوم بچی ۔۔۔ امریکا میں جا کر جو تقاریر کرتی ہے ۔۔۔ وہ سب کیا ہے ۔۔۔ وہ تو بقول آپ کے ابھی دنیا سے بھی آشنا نہیں ہوئی تو پھر مانیں کہ اس کی معصوم زبان سے کوئی اور بول رہا ہے ۔۔۔ ۔!
میرے محترم بھائی
ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی ۔ یہ تو فضل ہوتا ہے اللہ سچے کا ۔۔۔۔۔۔۔
ابھی معصوم ہے تب ہی تو " جنت کے ٹھیکیداروں " سے مخالفت مول لے لی تھی ۔
معصومیت کھرا بولنا سکھاتی ہے ۔ معصوم صاف سیدھی سچی بات کرتے ہیں ۔
گھاگ پہلے تولتے ہیں پھر بولتے ہیں ۔
میرے محترم مجھ جیسے گھاگ ٹھگ کو دام میں لانا اتنا آسان نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
ہم نے تو نہیں بنا رکھا اوبامہ کو اپنا رہنما۔۔۔ یا پھر شاید آپ نہ ماننے والوں کو امتِ مسلمہ میں ہی نہ گردانتے ہوں۔۔۔ ۔۔
کوئی بھی اسلامی ملک ’’یہود ونصاریٰ ‘‘ کو اپنا دوست نہیں سمجھتا ۔۔۔ صرف حکومتیں سمجھتی ہیں۔۔۔ عوام نہیں سمجھتے ۔۔۔ ۔!
میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آپ ہیں کس کھاتے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
مسجد و بازار میں بم دھماکے کا شکار ہونے والے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ وہی امریکہ بہادر ہے جسے " براہ راست جنت " پہنچنے والوں نے 80 سے لیکر نائن الیون تک اپنا گرو اپنا مہاراج بنا رکھا تھا ۔
بھر بھر تھیلے ڈالر کے اور بھر بھر بوریاں اسلحہ کمایا جاتا تھا ۔ جس کا کھاتے تھے اسی پر آنکھیں نکالنے لگے تو ڈرونز کا تحفہ پانے لگے ۔
اور اپنا غصہ ملالہ جیسی معصوم پہ نکالنے لگے ۔۔۔۔۔۔۔
 
متلاشی

محفلین
میرے محترم بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہم آپ ہیں کس کھاتے میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مسجد و بازار میں بم دھماکے کا شکار ہونے والے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ وہی امریکہ بہادر ہے جسے " براہ راست جنت " پہنچنے والوں نے 80 سے لیکر نائن الیون تک اپنا گرو اپنا مہاراج بنا رکھا تھا ۔
بھر بھر تھیلے ڈالر کے اور بھر بھر بوریاں اسلحہ کمایا جاتا تھا ۔ جس کا کھاتے تھے اسی پر آنکھیں نکالنے لگے تو ڈرونز کا تحفہ پانے لگے ۔
اور اپنا غصہ ملالہ جیسی معصوم پہ نکالنے لگے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچھا مذاق ہے ۔۔ ۔۔ اگر ملالہ جیسی دو چار معصومائیں اور آ گئیں تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ۔۔۔۔!
 
متلاشی

محفلین
میرے محترم بھائی
ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی ۔ یہ تو فضل ہوتا ہے اللہ سچے کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ابھی معصوم ہے تب ہی تو " جنت کے ٹھیکیداروں " سے مخالفت مول لے لی تھی ۔
معصومیت کھرا بولنا سکھاتی ہے ۔ معصوم صاف سیدھی سچی بات کرتے ہیں ۔
گھاگ پہلے تولتے ہیں پھر بولتے ہیں ۔
میرے محترم مجھ جیسے گھاگ ٹھگ کو دام میں لانا اتنا آسان نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
جب آپ خود مان گئے کہ آپ نے ’’میں نہ مانوں ‘‘ کی رٹ لگائے رکھنی ہے تو پھر آپ سے بحث بے کار ہے ۔۔۔۔!
 
Top