عبدالروف اعوان
محفلین
ویسے تو اس موضوع پر میڈیا کی خوب "چھترول" ہو چکی ہے، لیکن پھر بھی بات ہے کہ ختم ہونے کو نہیں آرہی۔۔
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟
اس پر ہم کوئی بات کریں گے تو پھر ایک لاحاصل بحث شروع ہوجائے گی اور ملالہ کو دنیا کی مظلوم ترین بچی ثابت کرنے کے لئے ایسے ایسے دلائل دئیے جائیں گے کہ تمام مرحوم و آنجہانی حقیقی دانشوروں کی روحیں بھی کانپ اٹھیں گی!
عینی، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے چونکہ پاکستانی یا انسان نہیں ہیں اس لئے ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا۔ ابھی تو کراچی میں مرنے والوں کے حق میں بات کرنے پر گالی پڑتی ہے، جب ان کے حق میں بولنے پر بھی ڈالر ملنے لگیں گے تب دیکھئے گا کہ ان کے حق میں کیسی کیسی تقریریں ہوتی ہیں، کیا کیا مضامین لکھے جاتے ہیں اور کیسے کیسے ٹیلیویژن پروگرام ہوتے ہیں۔کراچی میں روز آٹھ دس لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے اس پر کوئی آواز نہیں آتی کہیں سے ۔۔
ْ۔۔۔۔اس ملک کا کیاکروں میں ارے بھئی ہم ہی مر جائیں تو اچھا ہے کاش کہ ہم مر جاتے کم از کم ہماری تو جان چھوٹ جاتی ۔ سب مل کر ہماری موت کی دعا کرو پلیز
ہم کیوں مرنے کی دعائیں مانگیں میرے بھائیاس ملک کا کیاکروں میں ارے بھئی ہم ہی مر جائیں تو اچھا ہے کاش کہ ہم مر جاتے کم از کم ہماری تو جان چھوٹ جاتی ۔ سب مل کر ہماری موت کی دعا کرو پلیز
محترم ، کوئی من چلا اگر یہی لقب آپ کے لئے تجویز کر دے تو بُرا تو لگے گا نا آپ کو؟۔پاگلوں کا ہجوم ہے اور کیا۔
گستاخی معاف۔ پوسٹ ایڈیٹڈ!محترم ، کوئی من چلا اگر یہی لقب آپ کے لئے تجویز کر دے تو بُرا تو لگے گا نا آپ کو؟۔