سیدہ سارا غزل
معطل
بھیا جی، مذہب فراڈ کی کمائی کا ذریعہ بھی ہے اور اللہ کی رحمت اور بخشش کا ذریعہ بھی۔ بندوق سے قتل بھی ہو سکتا ہے اور کسی ڈاکو کیخلاف اپنی حفاظت بھی۔ صحیح ہے ایک بچی پڑھ جائے تو بالکل اچھا ہے لیکن ڈرون حملے بند کروا کے مذید جانیں بچ سکتی ہیں ۔ہزاروںمعصوم بچے بچیاں امریکہ کے ہاتھوں قتل ہونے سے بچ جائیں تو اچھا نہیں کیا؟بزنس ٹول تو آپ اور میں بھی بن سکتے ہیں۔ مذہب بھی ہمارے ملک میں کمائی کا ذریعہ ہے۔ چندوں سے بہت کچھ ہو رہا ہے۔ ٹی وی پر پراڈکٹ بکوانے کے لئے مذہب کا سہارا لیا جاتا ہے۔
لیکن اگر ملالہ کی وجہ سے ایک بھی بچی پڑھ جائے، تو کیا یہ بہت بڑی بات نہیں ہو گی؟
چندوں سے سو گنا فنڈز بھتوں یا گن پوائینٹ پرلی گئی قربانی کی کھالوں سے ۔ چندوں والے بس مفت میں بدنام ہیں۔ مت بھولیں کہ خود بخود چندہ دینے والوں کی مدد سے جامعیہ بنوریہ، جامعیہ اشرفیہ ، جامعیہ نعیمیہ اور رائیونڈ میں بھی لاکھوں طلبہ پڑھتے ہیں، وہ سارے کے سارے دہشت گرد نہیں ہیں ۔ اللہ حافظ