مبارکباد ملالہ یوسفزئی نے امن کا نوبل انعام جیت لیا۔ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔

Image_of_Kailash_Satyarthi_the_nobel_laureate.jpg

Kailash Satyarthi
 
کیلاش سدھارتی کو نوبل امن انعام ملنے پر دھنے واد

بہت کم لوگ ہیں جیسے کام کیلاش سدھارتی کرتے ہیں۔

چلو اس بہانے پاکستان اور بھارت ایک ہوئے
 

قیصرانی

لائبریرین
ہمارے انڈین دوستوں کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ دھاگے کا عنوان اگر بدل دیا جائے تو شاید وسیع معنی ہو جائیں :)
 
بلکہ اپنی گل مکئی مہاتما گاندھی کو بھی پیچھے چھوڑ گئی ہے

Mahatma Gandhi, the Missing Laureate
by Øyvind Tønnesson
Nobelprize.org Peace Editor, 1998-2000
Mohandas Gandhi (1869-1948) has become the strongest symbol of non-violence in the 20th century. It is widely held – in retrospect – that the Indian national leader should have been the very man to be selected for the Nobel Peace Prize. He was nominated several times, but was never awarded the prize. Why?
These questions have been asked frequently: Was the horizon of the Norwegian Nobel Committee too narrow? Were the committee members unable to appreciate the struggle for freedom among non-European peoples?" Or were the Norwegian committee members perhaps afraid to make a prize award which might be detrimental to the relationship between their own country and Great Britain?

http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/themes/peace/gandhi/index.html
 
اس انعام ملنے پر عالمی سطح پر یہ تنقید بھی ہوئی تھی کہ اوباما کو سیاسی بنیادوں پر یہ انعام دیا گیا جبکہ ملالہ نے سوات جیسے علاقے میں جب باغیوں نے تقریباً قبضہ کر لیا تھا تعلیم کے حق میں قدم اٹھائے اس کا حق تھا کہ اسے انعام ملتا۔
 
Female Nobel Peace Prize Laureates
Of the 101 individuals awarded the Nobel Peace Prize, 15 are women. The first time a Nobel Peace Prize was awarded to a woman was in 1905, to Bertha von Suttner.
1905 - Bertha von Suttner
1931 - Jane Addams
1946 - Emily Greene Balch
1976 - Betty Williams
1976 - Mairead Corrigan
1979 - Mother Teresa
1982 - Alva Myrdal
1991 - Aung San Suu Kyi
1992 - Rigoberta Menchú Tum
1997 - Jody Williams
2003 - Shirin Ebadi
2004 - Wangari Maathai
2011 - Ellen Johnson Sirleaf, Leymah Gbowee and Tawakkol Karman
2014 - Malala Yousafzay
 

رانا

محفلین
تھوڑا سا میں بھی مبارک باد کا مستحق ہوں کہ میں بھی یوسف زئی ہوں
میری بھی نانی مرحومہ یوسف زئی تھیں :)
مجھے بھی اپنے ملنے جُلنے والوں کی کچھ تحقیق کرنی چاہئے شائد کہیں کبھی کوئی یوسف زئی ملا ہو!!:)
لیکن میری ایک ہم وطن یوسف زئی ہیں۔ اور اتفاق سے نوبل لاریٹ بھی ہیں۔ اس لئے میں بھی کچھ مبارکباد کا مستحق ہوں۔:)
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ سترہ سال عمر انتہائی ریکارڈ ہے نوبل امن انعام کی۔ شاید ہی یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹ سکے :)
پسِ نوشت: امن کے نوبل انعام کے جیتنے والوں کی اوسط عمر 61 سال بنتی ہے۔ اس سے متعلقہ لنک اوپر شیئر کر چکا ہوں :)
 
میرا خیال ہے کہ سترہ سال عمر انتہائی ریکارڈ ہے نوبل امن انعام کی۔ شاید ہی یہ ریکارڈ کبھی ٹوٹ سکے :)
پسِ نوشت: امن کے نوبل انعام کے جیتنے والوں کی اوسط عمر 61 سال بنتی ہے۔ اس سے متعلقہ لنک اوپر شیئر کر چکا ہوں :)

صرف ایک صورت بنتی ہے کہ نارتھ کوریا کے صدراور ساوتھ کوریا کی صدر کی شادی ہوجائے اور جو پہلا بچہ پیدا ہو اس کو امن کا نوبل پرائز مل جاوے
یا پاکستانی وزیراعظم کے بیٹے کی شادی بھارتی وزیراعظم کے بیٹی سے ہوجاوے اور اولاد کو امن کا نوبل پرائز مل جاوے
 
Top