یہ چیل کی چونچ نہیں ہے چوچے، یہ شاہین کی اپنی اور اصلی چونچ ہے، وہ شاہین جو پہاڑوں پر بسیرا کرتا ہے، جس نے سب امتحان اپنی محنت سے پاس کئے ہوئے ہیں، تمہاری طرح نہیں کہ ابھی پہلے امتحان میں دعاؤں کے سہارے بیٹھ رہے ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو۔
اگر آپ ملٹی میڈیا اوپریٹنگ مینیجمنٹ کا فائنل امتحان دینے جاتے تو آپ بھی اپنے دوست چیلوں کو کہتے جو بقول آپکے شاہیں ہیں مگر وہ صرف تصویر کے مطابق۔۔۔۔۔ اصل میں وہ اور آپ ہیں تو ۔۔۔۔۔