قیصرانی
لائبریرین
آپ کا شکریہ کہ آپ نے شکریہ ادا کیاشکریہ پسند فرمانے کا
آپ کا شکریہ کہ آپ نے شکریہ ادا کیاشکریہ پسند فرمانے کا
آپ کا شکریہ اب سمجھ میں آرہا ہےآپ کا شکریہ کہ آپ نے شکریہ ادا کیا
اب میری پوسٹ پر آپ کی آمد خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں جہاں آپ نے پسند کا بٹن دبایا میں سمجھ جاوں گی کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہےآپ کا شکریہ کہ آپ نے شکریہ ادا کیا
ہاہاہا۔ ارے نہیں ایسا مت سمجھئے گا۔ شاعری واعری کی مجھے کَکھ سمجھ نہیں آتی۔ جہاں دیگر محفلیں واہ واہ اور زبردست کر رہے ہوتے ہیں میں سمجھ جاتا ہوں کہ کچھ اچھا ہی شئیر ہوا ہوگا۔ اس لئے داد دینے پہنچ جاتا ہوں۔ بعض اوقات بڑے شاعروں کے نام بھی یاد ہوں تو بھی پہنچ جاتا ہوںاب میری پوسٹ پر آپ کی آمد خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں جہاں آپ نے پسند کا بٹن دبایا میں سمجھ جاوں گی کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہے
جی اس بات کا تو اندازہ ہے مجھےہاہاہا۔ ارے نہیں ایسا مت سمجھئے گا۔ شاعری واعری کی مجھے کَکھ سمجھ نہیں آتی۔ جہاں دیگر محفلیں واہ واہ اور زبردست کر رہے ہوتے ہیں میں سمجھ جاتا ہوں کہ کچھ اچھا ہی شئیر ہوا ہوگا۔ اس لئے داد دینے پہنچ جاتا ہوں۔ بعض اوقات بڑے شاعروں کے نام بھی یاد ہوں تو بھی پہنچ جاتا ہوں
جو شاعر ہمیں ہمارے اساتذہ کرام نے بزور ڈنڈا ذہن نشین کرانے کی ناکام کوششیں کی تھیں، ان میں میر بھی شامل تھے۔ میر درد کا پڑھ کر سوچتا تھا کہ کیا ان کے استاد بھی اتنے ظالم ہوتے تھے؟جی اس بات کا تو اندازہ ہے مجھے
اسی لیے کچھ شک ہوا تھا آپ کو میر کی غزل پر ( خدا جانے کس کا ) شکریہ ادا کرتے دیکھ کر
وارث صاحب
معذرت خواہ ہوں میرے سرچ کرنے پر یہ غزل مجھے محفل پر نہیں ملی اسی لیے شئیر کی اب آپ کی پوسٹ دیکھ کر شرمندگی ہورہی ہے
ویسے میں نے یہ غزل فاتح کے نوٹس میں سے نہیں لی