لاریب مرزا
محفلین
سچ کڑوا ہوتا ہے اور آپ کے ایمو سے پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو کتنا کڑوا لگا۔ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔ پچپن ابھی کہاں
سچ کڑوا ہوتا ہے اور آپ کے ایمو سے پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو کتنا کڑوا لگا۔ہائیں ۔۔۔۔۔۔۔ پچپن ابھی کہاں
پچپن کہاں، ابھی تو پینتالیس بھی آیا، ایمو آپ کے غلط اندازے پر تھاسچ کڑوا ہوتا ہے اور آپ کے ایمو سے پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو کتنا کڑوا لگا۔
اجی ہمیں پتہ ہے کہ آپ گولہ باری ازراہ تفتن ہی فرما رہی ہیں۔ نیک تمناؤں کا بہت شکریہبہرحال جناب یہ سب تو ازراہِ تفنن تھا۔
آپ محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ہیں۔ اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی پر بھی اچھی خاصی گرفت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کریں۔
شاید یہاں ایک آپ ہی ایسی ہستی ہیں جن کے اندازے درست ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارے تو آپ کو ہمیشہ غلط ہی لگتے ہیں۔ایمو آپ کے غلط اندازے پر تھا
کوڑی چیزیں پسند ہیں اسی لیے آج کل دوائیوں کی زد میں ہیں۔ویسے مجھے کوڑی چیزیں بڑی پسند، سنا ہے کوئی وڈی بیماری نہیں لگتی، کوئی گل نہیں
کوئی زور نئیں.... تواڈی مرضی اے!ہن اے وی دسنا پینا اے۔۔۔۔
لاریب مرزا تھانیدارنی ہیں کیا؟ کیسا سچ اگلوایاپچپن کہاں، ابھی تو پینتالیس بھی آیا، ایمو آپ کے غلط اندازے پر تھا
ویسے مجھے کوڑی چیزیں بڑی پسند، سنا ہے کوئی وڈی بیماری نہیں لگتی، کوئی گل نہیں
شاید یہاں ایک آپ ہی ایسی ہستی ہیں جن کے اندازے درست ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارے تو آپ کو ہمیشہ غلط ہی لگتے ہیں۔
وڈی بیماریوں دی گل کیتی اے جناب والاکوڑی چیزیں پسند ہیں اسی لیے آج کل دوائیوں کی زد میں ہیں۔
وہ تو پہلے ہی ہے، دعا کرنے کی ضرورت رہ گئی ہے کیا بھلا جیسےتو پھر ہم دعا کریں گے کہ آپ کی زندگی کوڑی چیزوں سے بھرپور رہے؟؟ پکا؟؟
بحث چھڑ جانی اس لیے اس موضوع کو ٹھپ ای دتاکوئی زور نئیں.... تواڈی مرضی اے!
جی آ۔ کاش یہ سچی مچی کی تھانیدارنی ہوتیں، ویسے کم اب بھی نہیںلاریب مرزا تھانیدارنی ہیں کیا؟ کیسا سچ اگلوایا
جی آ۔ بالکل نوا نکور، ہنے ہنے فیکٹری توں نکلیاں
جی آ۔ بالکل نوا نکور، ہنے ہنے فیکٹری توں نکلیاں
وڈی ساری مہربانی سوہنیونوی نکور جوانی مایہ تیرے رنگ وچ رنگی آساں ٹے سوہنے رب کو تیری خیر ہمشہ منگی
مہربانی، شکریہ، نوازشخوش آمدید جناب چوہدری صاحب
جی آ۔۔۔لاریب ماشاءاللہ خود اپنی تلاش کے سبب پہنچی ہیں محفل میں.
آئے ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خطا پر سزا بھی ہوتی ہےمیں صرف آپ ہی کو محفل میں لانے کی خطاوار ہوں