تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم !!!

سید عاطف علی

لائبریرین
ناظرین اور تماشائیوں میں بے چینی بڑھتی جارہی ہے کیوں کہ اب بات ایمپائر سے بڑھ کر میچ ریفری تک پہنچتی نظر آرہی ہے ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید نُخبٰی عرفان

معذرت کہ ہم آپ کے تعارف کے پندرہ صفحات پڑھنے سے قاصر ہیں۔ سو فی الحال تھوڑے لکھے کو بہت جانیے اور خط کو۔ ۔۔۔ :)

ہمیں گمان ہے کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا ہی گزر رہا ہے سو اپنا رسمی جملہ لکھنے سے گریز کرتے ہیں۔ :)
 
لیگ ایمپائر کے اونگھنے کی وجہ سے پندرہ بالیں مس کرنے کی مّعذرت قبول کی گئی ۔ !!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ آپ مجھے میچ میں بار بار کیوں گھسیٹ رہے ہیں بھئی o_O
اور ناظرین سنسنی خیز مرحلے میں فاسٹ باولر کی جانب سے کچھ انکار کیا جارہا ہے ۔ اب ویو رچرڈس کو محض سپنر اور ایمپائر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اچھی خبر ہے ویو رچرڈس کے لیے ۔ کیوں کہ باؤنسر اور یارکر سے خاصے پریشان لگ رہے تھے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ناظرین و سامعین ! آپ سب کو بتاتے چلیں یہ یہ رواں تبصرہ آپ کی خدمت میں مشرق وسطیٰ کی مواصلاتی کمپنی کے تعاون سے براہ راست ہیڈ کوارٹر سے نشر کیا جارہا ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ناظرین ناگزیر وجوہات کی بنا پر رواں تبصرہ جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ۔جس کے لیے معذرت پیش کر تے ہیں ۔
منفی ریتنگ کی وجہ سے
 
سید عمران

محفلین
اور ناظرین سنسنی خیز مرحلے میں فاسٹ باولر کی جانب سے کچھ انکار کیا جارہا ہے ۔ اب ویو رچرڈس کو محض سپنر اور ایمپائر کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اچھی خبر ہے ویو رچرڈس کے لیے ۔ کیوں کہ باؤنسر اور یارکر سے خاصے پریشان لگ رہے تھے ۔
حالاں کہ میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں!!!
 
سید عمران

محفلین
ناظرین ناگزیر وجوہات کی بنا پر رواں تبصرہ جاری رکھنا ممکن نہیں رہا ۔جس کے لیے معذرت پیش کر تے ہیں ۔
منفی ریتنگ کی وجہ سے
نئے کھلاڑی مثبت منفی سب کو ایک لاٹھی سے ہانکتے ہیں۔۔۔
اس لیے صرفِ نظر کرتے ہوئے کمنٹری جاری رکھی جائے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کمنٹیٹرز کی جانب سے دست بستہ درخواست کی جاتی ہے ۔کہ مراسلے کھیل کھلاڑی کے زمرے میں شفٹ کر دیے جائیں یا محذوف کر دیے جائیں کیوں کہ کیپٹن صاحب جو کہ صاحب لڑی ہیں اعتراض کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہاں کی رونق سے کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ کل کے پاکستان اور زمبابوے کے میچ میں تماشائی کیوں نہیں تھے۔ :)
 
سید عمران

محفلین
کمنٹیٹرز کی جانب سے دست بستہ درخواست کی جاتی ہے ۔کہ مراسلے کھیل کھلاڑی کے زمرے میں شفٹ کر دیے جائیں یا محذوف کر دیے جائیں کیوں کہ کیپٹن صاحب جو کہ صاحب لڑی ہیں اعتراض کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
ہماری لڑیوں میں جو اودھم بازیاں ہوئیں ہم نے تو کبھو اعتراض نہ کیا!!!
 
Top