سید عاطف علی
لائبریرین
اوہ ۔ زبردست سوئنگنگ یارکر۔کیا آپکی شادی ہونے والی ہے
اب دیکھیں کیسے فرنٹ فٹ پر آکے فل ٹاس بناتے ہیں یا کلین بولڈ ہوتے ہیں ۔
اوہ ۔ زبردست سوئنگنگ یارکر۔کیا آپکی شادی ہونے والی ہے
سید عمران بھائی کا جو بھی انجام ہو مگر آپ کی کمنٹری سے مزا دوبالا ہو رہا ہےاوہ ۔ زبردست سوئنگنگ یارکر۔
اب دیکھیں کیسے فرنٹ فٹ پر آکے فل ٹاس بناتے ہیں یا کلین بولڈ ہوتے ہیں ۔
نخبی بہن نے شاید وسیم اور وقار کے میچز بہت زیادہ دیکھے ہوئے ہیںاوہ ۔ زبردست سوئنگنگ یارکر۔
اب دیکھیں کیسے فرنٹ فٹ پر آکے فل ٹاس بناتے ہیں یا کلین بولڈ ہوتے ہیں ۔
لیکن شاید جانتی نہیں کہ سامنے ویون رچرڈ جیسا کھلاڑی ہے ۔ اور وہ بھی خطرناک فارم میں ۔نخبی بہن نے شاید وسیم اور وقار کے میچز بہت زیادہ دیکھے ہوئے ہیں
بالکل درست ۔ ڈیبیو میں ایسی کارکردگی کم دیکھنے میں آئی ہے ۔ شاباش بٹیانخبی بہن نے شاید وسیم اور وقار کے میچز بہت زیادہ دیکھے ہوئے ہیں
سید عمران بھائی کا جو بھی انجام ہو مگر آپ کی کمنٹری سے مزا دوبالا ہو رہا ہے
ہم کمنٹری میں حسن جلیل صاحب سے متاثر ہیں ۔ ۔ بالر آئے، رن اپ لیا، ایمپائر کے پاس سے گزرے ، ۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔واہ واہ بھیا کمینٹری بہت بہترین۔۔۔۔
نخبی بہن نے شاید وسیم اور وقار کے میچز بہت زیادہ دیکھے ہوئے ہیں
قطعاً نہیں، کبھی بہنوں پہ بھی طنز کیا جاتا ہے کیا؟
جی، یار لوگ کوششوں میں تو لگے ہوئے ہیں!!!کیا آپکی شادی ہونے والی ہے
یہاں تو ہم آپ سے متفق نہیں کہ آپ پائے ثبات میں دھوپ تو کیا، بڑے بڑے طوفان بھی جنبش لانے سے قاصر رہے ہیں اب تک ۔مانا کہ دھوپ نے ہم پر کافی فرق ڈالا ہے۔۔۔
لیکن اب ایسا بھی نہیں ہے!!!
کاش کہ ہو زورِ پائے اور زیادہ!!!یہاں تو ہم آپ سے متفق نہیں کہ آپ پائے ثبات میں دھوپ تو کیا، بڑے بڑے طوفان بھی جنبش لانے سے قاصر رہے ہیں اب تک ۔
خوش آمدید نُخبٰی عرفانالسّلامُ علیکم!
میرا نام نُخبٰی عرفان ہے، میرا تعلق سوہنی کے شہر گُجرات سے ہے، تعلیمی قابلیت ایم اے (اردو) بی ایڈ ہے۔
لڑکپن سے ہی مجھے کہانیاں سُننے اور پڑھنے کا شوق تھا،جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی ناولز اور شاعری پڑھنے کا شوق بھی پیدا ہو گیا ،
رنگ،خوشبو،ہوا،بادل،پھول اور تتلیاں میرے شاعرانہ مزاج کی تسکین کا ذریعہ ہیں۔
دورانِ تعلیم جہاں غالبٓ،میرٓ،آتش،سودآ کے ساتھ ساتھ فیضٓ، مُنیرٓ،اقبالٓ،احسان دانشٓ، اور امجد اسلام امجدٓ سے تعارف ہوا۔
وہیں مرزا ہادی رسوا،مُنشی پریم چند،منٹو،سجاد حیدر یلدرم،قراتُ العین حیدر، قدرت اللّٰہ شہاب، مستنصر حُسین تارڑ،ڈپٹی نذیر احمد،مولانا عبدالحلیم شرر اور اشفاق احمد کو اپنے اردگرد چلتے پھرتے پایا۔
مجھے اردو شاعری اور نثر نگاری کے ساتھ ساتھ صوفیانہ کلام (شاعری) بھی پسند ہے۔
امیر خُسرو میرے پسندیدہ صوفی شاعر ہیں۔
مگر ابھی بھیا کے دودھ والے دانت نہیں ٹوٹے اور امکان غالب ہے کہ اگر یار لوگوں کی کوشش مستجاب ہوئی تو بھابی ان کی بتسی کو ضرور درجہ شہادت عطا فرما دیں گی۔جی، یار لوگ کوششوں میں تو لگے ہوئے ہیں!!!
مجال ہے جو خوش آئند بات کرلیں!!!مگر ابھی بھیا کے دودھ والے دانت نہیں ٹوٹے اور امکان غالب ہے کہ اگر یار لوگوں کی کوشش مستجاب ہوئی تو بھابی ان کی بتسی کو ضرور درجہ شہادت عطا فرما دیں گی۔
غضب کا تخیل پایا ہے۔ گویا نقشہ کھینچ دیا!!!مگر ابھی بھیا کے دودھ والے دانت نہیں ٹوٹے اور امکان غالب ہے کہ اگر یار لوگوں کی کوشش مستجاب ہوئی تو بھابی ان کی بتسی کو ضرور درجہ شہادت عطا فرما دیں گی۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ سر،غضب کا تخیل پایا ہے۔ گویا نقشہ کھینچ دیا!!!