ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

شمشاد

لائبریرین
بس بس اتنا بھی رونے کی ضرورت نہیں کہ تین تین کو رونے کے لیے بٹھا دیا۔

ایک ہی کافی تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی صاحب ، ان کی پہنچ بہت ہے ۔ منشیات کے حوالے سے ان کے تعلقات لازمی افغانستان نکل آنے ہیں اور پھر کسی پٹھان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بہتر ہے کسی "اسپینے" کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر لوں۔
ہے تورو۔۔۔ شہیدِ محبت :laugh:

اس کا پس منظر جاننے کے لئے آپ مستنصر حسین تارڑ سے مدد لیجئے :)
 

پردیسی

محفلین
لو جی ، نیرنگ بھائی کو بھلا اپنے کردار کی وکالت کیوں کرنا پڑی؟۔ نین بھائی مطمئن رہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ جب آپ ہم سے ملنے لاہور آئے تھے تو پردیسی بھائی آپ کو دیکھتے ہی رہ گئے تھے اور اس عالم میں ان کے منہ سے بے اختیار نکلا تھا ”بہت خوبصورت“۔ میری بات کی گواہی عاطف بٹ اور باباجی بھی دیں گے :p

لو کر لو باتاں ۔۔۔۔ بھائی جی سوہنے منڈے کو سوہنا نہ کہوں بھلا ۔۔۔۔ نیرنگ ماشااللہ سوہنا ہے ۔۔ اب آپ کو ان میں خوبصورتی نظر نہیں آتی تو کیا کہہ سکتا ہوں ۔۔۔:twisted:
 
Top