ملکہ حسن میکسیکو ڈرگ مافیا فائرنگ میں ہلاک

عسکری

معطل
مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے نا کی کچھ یادگار تصاویر

mexico%20beauty%20queen%20killed--1695049240_v2.grid-4x2.jpg


maria-susana-flores-gamez-619x348.jpg


sinaloa2.jpg


486932_10151324156505681_765830561_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
بھائی صاحب ، ان کی پہنچ بہت ہے ۔ منشیات کے حوالے سے ان کے تعلقات لازمی افغانستان نکل آنے ہیں اور پھر کسی پٹھان کے ہاتھوں شہید ہونے سے بہتر ہے کسی "اسپینے" کے ہاتھوں جام شہادت نوش کر لوں۔
پٹھان کہ افغان؟
 

باباجی

محفلین
لو جی ، نیرنگ بھائی کو بھلا اپنے کردار کی وکالت کیوں کرنا پڑی؟۔ نین بھائی مطمئن رہیں میں کسی کو نہیں بتاؤں گا کہ جب آپ ہم سے ملنے لاہور آئے تھے تو پردیسی بھائی آپ کو دیکھتے ہی رہ گئے تھے اور اس عالم میں ان کے منہ سے بے اختیار نکلا تھا ”بہت خوبصورت“۔ میری بات کی گواہی عاطف بٹ اور باباجی بھی دیں گے :p
میں تو سب سے آگے ہوں گواہی دینے میں :D
 
Top