عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا کو بتا دیجئے گا وہ نہ آئے تو بھی یہ ٹریٹ ہم بھولنے والے کوئی نہیں ہیںگھر سے باہر ہیں اس وقت لیکن جیسے ہی آئیں گے یہاں بھیجوں گی اگر بجلی دستیاب ہوئی تو ۔ ۔ ۔ ۔۔
آجائیں تو ٹریٹ وصول کرنا سب بہنیں مل کے (جانے نہ پائے)
بھیا کو بتا دیجئے گا وہ نہ آئے تو بھی یہ ٹریٹ ہم بھولنے والے کوئی نہیں ہیںگھر سے باہر ہیں اس وقت لیکن جیسے ہی آئیں گے یہاں بھیجوں گی اگر بجلی دستیاب ہوئی تو ۔ ۔ ۔ ۔۔
آجائیں تو ٹریٹ وصول کرنا سب بہنیں مل کے (جانے نہ پائے)
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتےہممم تو فاتح بھیا آپ بھی شامل تھے ناں؟؟؟؟
(کیسی پلاننگ سے مغزل نے میرے بھائیوں کو ساتھ ملایا اور مجھے خبر تک نہ ہونے دی ،میری خوشی کے لیے تاکہ اس کا سرپرائز برقرار رہے ۔ ۔ ۔ ۔ )
لیکن بہت خوشی ہوئی یہ جان کر
بھیا آپ کی دعاؤں اور مبارکباد کے لیے تہہ دل سے ممنون ہوں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے آمین
وہ نہ آئے تو ہم آپی کو کڈنیپ نہ کرلیں عائشہ؟؟؟بھیا کو بتا دیجئے گا وہ نہ آئے تو بھی یہ ٹریٹ ہم بھولنے والے کوئی نہیں ہیں
او رکیاوہ نہ آئے تو ہم آپی کو کڈنیپ نہ کرلیں عائشہ؟؟؟
بہت بہت مبارک ہو غزل بہنانسلاکیہ :
واہ جی واہ، بہت خوب! بھابھی کو سالگرہ کی مبارکباد اور ساتھ ڈھیروں دعائیں کہ اللہ آپ لوگوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور آپ کو آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔ مجموعے کی اشاعت بہت مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو غزل بہن
محمود کے ان مراسلوں پر تو میں حسد سے جل کر خاک ہو گئی ہوں ۔ اے کاش، اے کاش اے کاش
آج پتا نہیں کیوں الفاظ کو لیکر انتہائی تہی دامانی کا احساس ہو رہا ہے، سمجھ میں نہیں آ رہا کہ کیا لکھیں۔ فون پر کچھ بولا گیا تو دیکھیں گے، ابھی بس ڈھیر ساری مبارکباد اور دعاؤں پر بس کرتے ہیں!
چلیں جلدی سے یہ سارے پھول ہمیں دیں اور غزل بٹیا بس اس ایک خوشبو دار پھول پر گزرا کریں جس کو تین چار روز قبل کیمرے کی گرفت میں قید کیا تھا۔