کچھ سال اور انتظار کر لیں۔ ابھی آبادی تھوڑی سی اور بڑھ گئی تو کھانے کو بھی کچھ نہیں ملے گا!
تو میرے بھائ آج بھی لوگوںکو کچھ نہیں مل رہا نہ انصاف نہ نہ سکون نہ جمہوریت!
ماسلام
اب تک کی خبروں میں یہی کچھ سمجھ میں آیا ہے کہ سب اپنی اپنی دکان چمکانے کے چکر میںہیں۔
سیاسی برادران اور غداری کے حواریوں کے درمیان ماحول کافی گرم ہو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ ویسے جب الیکشن کے معاً بعد غداری اور شریف صاحب ہاتھ ملا کر کھڑے تھے تو ہم نے اسی وقت ہی کہہ دیا تھا کہ شیر اور بکری کی آپس میں زیادہ دیر تک نہیں چلے گی اور وہی ہوا۔۔۔ تمام مخالف سیاست دان جیلوں میں بھرتی کیے جا رہے ہیں۔۔۔ جو کہ حقیقت میں سب سیاست دانوں کامستقل ٹھکانہ ہونا چاہئے!
حالات کو کوئی نہ سمجھے گا پر اس پر بحث کر سکتے ہیں کہ شیر کون ہے اور بکری کون ۔۔
وسلام
ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔مشرف اور پی پی کے دور میں رتی برابر فرق نہین
زینب بی بی ابھی تک تو مشرف ہی کی پالیسیوں پر عمل درآمد ہو رہا ہے جو مشرف صاحب درخت لگا کر گئے تھے اس کو جڑ سے اکھاڑنے کےلیئے کچھ وقت درکار ہوگا!
ماسلام
غلط آپ بھی نہیںہیں عارف یہ جنریلوں کے پاس درخت ایک ہی ہے صرف مالی بدلتےرہتے ہیںان کو پانی دینے والے لیکن مشرف نے کچھ زیادہ ہی پانی دے دیا ہوا ہے جس سے آنے والے مزید کچھ سالوں تک خشک نہیںہونے والا !
ماسلام
تو وہ کب کٹے ؟ تناور درخت بن چکے اب تو !
ذرا متوسط ،نچلے اور "اوچلے" طبقے میں نظر ڈورائیے
وسلام