لیکن اب کاشت کرنے والی آمریت نہیں جمہوریت ہے تو پھر فائدہ کیا ہوا نئ حکومت لانے کا اگر ڈنگ ہی کھانے تھے تو پہلے سانپوں سے ہی کھا لیتے یہ نئے سرے سے الکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی !
ماسلام
اللہ ہمارے ملک کے حالات پر رحم کرے، سارے ملک میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے، سنا ہے کہ جہلم منگلا ہر طرف پلوں پر کنٹینر کھڑے کے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ پنڈی اسلام آباد ویسے ہی، بلاک ہوچکا ہے۔
اس مُلک کو ہی ایک کنٹینر میں بند کرکے اکسپورٹ کر دینا چاہیے!
الیکشن کروانے کے بعد ایک "illegal" كام "legal" ہو جاتا ہے!
تو الیکشن کونسا عارف legalہوتے ہیں !
ماسلام