علی وقار
محفلین
خیر مبارک!تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو!
خیر مبارک!تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو!
مسئلہ لبرلزم میں نہیں ہے۔ مسئلہ انتہا پسندانہ رویے میں ہے اور لبرلزم ان دونوں ایکسٹریمز کے حق میں نہیں۔ لبرلزم اس حق میں ہے کہ ایک طرف تو شہریوں کے حقوق متاثر نہ ہوں اور دوسری جانب گورنمنٹ کی رٹ بھی چیلنج نہ ہو۔ ہر مسئلے کو حل کرنے کا ہمیشہ ایک پر امن طریقہ ہوتا ہے۔میرے پر امن شہر میں کچھ دن قبل ایک اینٹی اسلام تنظیم (جو قرآن پاک کی بے حرمتی کی وجہ سے مشہور ہے) نے ریلی نکالی۔ ریلی کے دوران ان پر بائیں بازو کی ایک لبرل تنظیم اور اسلام پسندوں نے حملہ کر دیا۔ جب پولیس نے تصادم کو روکنا چاہا تو ان پر بھی شدید پتھراؤ کیا گیا۔
اب بجائے اس کے کہ ناروے کا لبرل میڈیا ان شدت پسندوں کے خلاف لکھتا، بولتا جس نے ایک پر امن ریلی (جس کی قانونا اجازت لی گئی تھی) پر حملہ کیا۔ وہ الٹا ان کے دفاع میں آرٹکل لکھتے رہے اور مختلف حیلے بہانے سے اینٹی اسلام مگر پر امن ریلی کے شرکا کو برا بھلا کہا۔
میں اس قسم کی مضحکہ خیز اور منافقانہ لبرل ازم کے خلاف ہوں۔ وہی لبرل ڈان اخبار جو کل تک تحریک لبیک کے انتشار پھیلانے پر حکومت اور ریاست کی رٹ نہ ہونے کا مذاق اڑا رہا تھا۔ جونہی ریاست و حکومت حرکت میں آکر اس شدت پسند تحریک پر پابندی لگاتی ہے تو اسے جمہوریت پر حملہ قرار دیتا ہے۔ اس پر منفی ریٹنگ ملے گی
محض اس اگر مگر پر نگر نگر سے انٹرنیٹ کی دولت چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟
جب حکومت ایک پر تشدد احتجاج کو پر امن طریقہ سے حل کرنے کیلئے احتجاج کرنے والوں سے کوئی معاہدہ کرتی ہے تو لبرلز کہتے ہیں حکومت و ریاست ان جتھوں کے آگے بے بس ہے۔ اور جب حکومت و ریاست اپنے مسلز دکھاتے ہوئے ان جتھوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتی ہے، ان کو بین کرتی ہے تو لبرلز کہتے ہیں یہ غیر جمہوری رویہ ہے۔ لبرلز کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے۔ یہ ان کے نظریہ کا بنیادی جز ہے۔مسئلہ لبرلزم میں نہیں ہے۔ مسئلہ انتہا پسندانہ رویے میں ہے اور لبرلزم ان دونوں ایکسٹریمز کے حق میں نہیں۔ لبرلزم اس حق میں ہے کہ ایک طرف تو شہریوں کے حقوق متاثر نہ ہوں اور دوسری جانب گورنمنٹ کی رٹ بھی چیلنج نہ ہو۔ ہر مسئلے کو حل کرنے کا ہمیشہ ایک پر امن طریقہ ہوتا ہے۔
اگر کالعدم تحریک لبیک والے سوشل میڈیا سے متحرک ہو کر دوبارہ سڑکوں پر آجاتے تو ان کو کنٹرول نہ کر سکنے پر حکومت کے خلاف سب سے زیادہ تنقید انہی لوگوں نے کرنی تھی جو چند گھنٹے سوشل میڈیا کی بندش برداشت نہیں کر پا رہے۔محض اس اگر مگر پر نگر نگر سے انٹرنیٹ کی دولت چھین لینا کہاں کا انصاف ہے؟
سوشل میڈیا فی الوقت صرف برقی اکٹھ کا نام نہیں، بلکہ اس سے ملکی معیشت پر بھی اثر پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا کے ان چینلز سے اربوں کھربوں روپے پاکستان منتقل ہو رہے ہیں۔ یو ٹیوب کے لا تعداد چینلز روزی روٹی سے محروم ہو گئے۔ کسی کو ان بے چاروں کا خیال نہیں۔اگر کالعدم تحریک لبیک والے سوشل میڈیا سے متحرک ہو کر دوبارہ سڑکوں پر آجاتے تو ان کو کنٹرول نہ کر سکنے پر حکومت کے خلاف سب سے زیادہ تنقید انہی لوگوں نے کرنی تھی جو چند گھنٹے سوشل میڈیا کی بندش برداشت نہیں کر پا رہے۔
کالعدم تحریک لبیک کے سوشل میڈیا پر متحرک ہو کر دوبارہ سڑکوں پر آنے سے جو معیشت، کاروبار زندگی کا نقصان ہو جاتا وہ اس نقصان سے کہیں زیادہ ہے جو چند یوٹیوبررز کا کچھ گھنٹوں کی سوشل میڈیا بندش سے ہوگا۔سوشل میڈیا فی الوقت صرف برقی اکٹھ کا نام نہیں، بلکہ اس سے ملکی معیشت پر بھی اثر پڑتا ہے۔ سوشل میڈیا کے ان چینلز سے اربوں کھربوں روپے پاکستان منتقل ہو رہے ہیں۔ یو ٹیوب کے لا تعداد چینلز روزی روٹی سے محروم ہو گئے۔ کسی کو ان بے چاروں کا خیال نہیں۔
کوئی فائدہ نہیں ہو گا ناروے کے ٹرول پھر بھی یہاں دندناتے رہیں گےاردو محفل کب بند کر رہے ہیں؟
یعنی ان عناصر کی فعالیت کے اوقات کار بھی معلوم ہیں ۔"میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ ملک دشمن عناصر سوشل میڈیا سائٹس پر ایک دوسرے سے رابطے کر کے منفی پروپیگنڈا پھیلا رہے تھے اور سوشل میڈیا سائٹس کو بند کرنے کا مقصد ملک دشمن عناصر کا نیٹ ورک توڑنا ہے۔"
---
ملک دشمن عناصر بھی 3 بجے تک انتظار کر لیں گے۔یا 3 بجے ملک دشمن عناصر سو جاتے ہیں؟
کبھی کبھی لگتا ہے کہ ٹرولنگ بھی ایک قسم کا ریگولیٹری ایلیمنٹ ہے ۔کوئی فائدہ نہیں ہو گا ناروے کے ٹرول پھر بھی یہاں دندناتے رہیں گے
بھیا بڑی خوشی ہوئی کچھ دیر تو راوی نے چین ہی چین لکھ دیا سکون سے دو سپارے مکمل کئیے ۔۔اردو محفل کی کمی اپنی جگہ مگر بالکل ایسا چین جب فون سروس بند ہوجاتی ہے تو ہوتا ہے !!!!!!!!!ادھر ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور ٹوئٹر کی سروسز بند ہوگئی ہیں.
سمجھداری بھی کوٹ کوٹ کے بھری ہے بلکہ اوور لوڈیڈڈشکر ہے میں سمجھا پیکج ختم ہوگیا ہے
بھیا لگا ہی دیں تو بہتر ہے کچھ دن تو یہ دھاڑتےاب اگلے مرحلے میں ٹی وی چینلز پر پابندی لگائی جائے گی۔ خبروں کے لیے تحریکِ انصاف کی میڈیا ٹیم سے رابطہ کریں یا اے آر وائی ٹی وی دیکھیں۔
واٹس ایپ سے کاپی
واٹس ایپ سے کاپی میٹریل کا سٹاک ختم ہو گیا ہے کیا ؟
گھریلو فنڪشن لاء چند دیڳيون پچرائڻيون هيون . پڪوان واري وٽ ويس ان تي رعب ويهارڻ خاطر بطور صحافي پنهنجو تعارف ڪرايم،واٹس ایپ سے کاپی میٹریل کا سٹاک ختم ہو گیا ہے کیا ؟