محمداحمد
لائبریرین
اپنے لوگوں کو تعلیم دینا اور پھر اس جوہڑ میں اتارنا کہ وہ چوہدری کے کہنے پہ اپنا حق کھو ہ کھاتے نہ ڈال آئیں بلکہ اپنا شعور کا استعمال کریں جس میں وقت درکار ہے
میرا مطلب تھا کہ "پھر جمہوریت کا متبادل حل کیا ہے؟"
اپنے لوگوں کو تعلیم دینا اور پھر اس جوہڑ میں اتارنا کہ وہ چوہدری کے کہنے پہ اپنا حق کھو ہ کھاتے نہ ڈال آئیں بلکہ اپنا شعور کا استعمال کریں جس میں وقت درکار ہے
جمہوریت کا متبادل حل مجلس شورہ ہے جس کے نمائندے آپ کو مساجد میں ملیں گے وہ نمازی جو پانچ وقت کی نماز مسجد میں ادا کرتے ہیں اور جہاں تک میں جانتا ہوں ہر مسجد میں ایسے لوگ ہیں بے شک دو تین ہیں جو خدا کاخوف رکھنے والے ہیں وہ لوگ سب سے پہلے یہ طے کریں کون سا شخص الیکشن میں کھڑا ہونے کے قابل ہے
جی کچھ بھی نا ممکن نہیں ہوتا مگر یہ تبدیلی ہمارے بدلنے سے آئیگی نہ حکومتی لوگوں کے ہمارے اندر جو خا میاں ہیں ان کو درست کرکے ہی ایسا ممکن ہے ویسے بھی ہر دنیاوی نظام کے اندر اس کے خاتمے کی وجوہات موجود ہوتی ہیںکیا آج کے دور میں یہ پریکٹیکل اپروچ ہو سکتی ہے؟ خاص طور پر ایسے میں جب ہماری سیاست 'پاور پالیٹکس' ہی پر منحصر ہے۔
پر یہی جمہوریت دوسرے ممالک میں کیسے کامیاب ہے ؟جمہوریت کا متبادل حل مجلس شورہ ہے جس کے نمائندے آپ کو مساجد میں ملیں گے وہ نمازی جو پانچ وقت کی نماز مسجد میں ادا کرتے ہیں اور جہاں تک میں جانتا ہوں ہر مسجد میں ایسے لوگ ہیں بے شک دو تین ہیں جو خدا کاخوف رکھنے والے ہیں وہ لوگ سب سے پہلے یہ طے کریں کون سا شخص الیکشن میں کھڑا ہونے کے قابل ہے
ان لوگوں کے ہاں چوہدری نہیں ہوتے جو یہ کہیں اگر ووٹ میرے کہن تے نہ دتا تے فیر ادھر کسے کم نہ آئیںپر یہی جمہوریت دوسرے ممالک میں کیسے کامیاب ہے ؟
ان چوہدریوں کو مسجد پہنچنے میں کتنی دیر لگتی ہے ؟؟؟؟ان لوگوں کے ہاں چوہدری نہیں ہوتے جو یہ کہیں اگر ووٹ میرے کہن تے نہ دتا تے فیر ادھر کسے کم نہ آئیں
ہمارے ہاں غربت انتہا کی ہے اس لیے جیسا کہ دیگر آلائشوں کے ہمراہ یہ ہماری خوداری کا بھی جنازہ نکال دیتی ہے
بات تو پھر لوگوں کے کردار کی ہی آ گئی تو جمہوریت کیا بُری ہے ؟؟؟جن لوگوں کے کردار کی تعمیر ہوچکی ہو ان پر ان چوہدریوں کا کوئی اثر نہیں ہوتا بھائی وہ کلمہ حق کہنے سے نہیں ڈرتے یقین نہیں تو ماسٹر نفیس والا کیس دیکھ لو
آپکی رائے معتبر ہے جی مگر اس کی تحدید فقط آپ تک محدود انٹرویو تو اندھے اور بہرے کو بھی دکھ رہا تھا کہ پلانٹڈ تھا اور یہ ایک باقاعدہ سازش تھی اور کسی کہ خلاف ہو نہ ہو مگر ملک ریاض کو نردوش ثابت کرنے اور عامۃ الناس کو بے وقوف بنانے کی سازش ضرور تھی یہ ۔ویڈیو کا شکریہ۔
میری رائے میں بہرحال یہ بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے۔ نہ مہر بخاری کا انٹرویو پلانٹڈ تھا، اور نہ ہی کوئی سازش تھی، بلکہ یہ انکی کوشش تھی کہ ملک ریاض نے جو کچھ بیانات دینے ہیں، وہ سامنے لائے جائیں۔
طلعت کی ویڈیو بذات خود اس بات کا ثبوت ہے کہ دوسری طرف چیف جسٹس کے حامی حضرات کھل کر فریق مخالف کا "میڈیا ٹرائل" کر رہے ہیں اور یہ "پلانٹڈ" ٹرائل سے کچھ مختلف نہیں۔
جہاں تک بات ہے حامد کی تو وہ کونسا " میرے مامے کا پتر ہے " اسکو آپ جو مرجی کہتی پھریں اسکے بارے میں میری اپنی رائے بھی شکوک و شبہات کا شکار ہے لیکن جہاں تک بات ہے سید صاحب کی تو اس کا تو ہم " نیاں "بھی دے سکتے ہیں ۔۔۔ باقی یہ ثبوت کس چڑیا کا نام ہے " تے کادے نال لاکے کھائی دا اے "کی باتیں پڑھ کر تو ثبوت کوئی "کوہ قافی "مخلوق ہی لگتا ہے اگر اس قسم کہ بھونڈے اور مضحکہ خیز قسم کہ انٹرویو کسی سازش کا پیش خیمہ ہونے کا ثبوت نہیں بن سکتے تو پھر یقینا سازش کسی طلسم کا ہی نام کہ جسے حضرت انسان ہزاروں برسوں سے محض نام کی واقفیت پر ہی کھوج رہا ہے حقیقت میں اس کا کوئی وجود اس کرہ ارضی پر نہیں ہے ۔۔۔۔۔آپ کو شاید اس بات پر شکایت نہیں، مگر مجھے ہے کہ طلعت اور حامد میر وغیرہ کھل کر "بغیر ثبوت" اور "بغیر فریق کو اپنی صفائی پیش کیے کھل کر "سازش" کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ انکا پورا پروگرام اس الزام پر بنیاد کر رہا ہے۔ اب چاہے یہ چیف جسٹس ہوں یا پھر یہ میڈیا والے، انہیں پہلے یہ "میڈیا ٹرائل" کرنے سے قبل اپنے اس الزام کو ثابت کرنا ہو گا۔ پر افسوس کہ اپنی باری یہ تمام انصافی اور اخلاقی تقاضوں کو بھول جاتے ہیں۔
ائے ہائے ماں صدقے جائے مہر بخاری تے اوہدے سیاق و سباق تے نکتہ آفرینیاں توںبہت عمدگی سے مہر بخاری نے تمام نکات کا احاطہ کیا ہے اور "سیاق اور سباق" کے ساتھ ایک ایک نکتہ واضح کیا ہے۔ اس کے باوجود طلعت بخاری سمیت کئیوں کو دکانداری چمکانے کا موقع ملا گیا۔
بھائی جان بالکل میں آپ کی بات متفق ہوں یاد کرو جب بات شروع ہوئی تو میرا نقطہ نظر یہی تھا کہ ہر کوئی صاحب رائے نہیں ہوتا اس کا مطلب یہی ہے کہ ہم لوگ بقول آپ کے ""ہم لوگ، (مجھ سمیت) دنیا کے گندے اور غلیظ ترین لوگ ہیں ہم کوئی بھی سسٹم لے لیں ہم کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ گند کو کتنی ہی اچھی چھلنی سے چھان لیں ،نکلناتو اس میں سے گندہی ہے ۔"" تو بھائی میرے پھر مجھے آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ جائیں اور ووٹ ڈال کر گند کو منتخب کر آئیں اور وہ گند پانچ سال تک ہمیں ہی بلیک میل کرے دیکھو میں عوام کی ووٹوں سے آیا ہوں اس بہتر تو کوئی بھی زبردستی حکومت چھین لے اور اچھے طرح سے چلائے جیسا کہ شروع میں ہر آمر کے بارے میں حسن ظن رہا ہے مگر ہمیں ابھی اور سزا ملنی مقصود ہے اس لئے جمہوریت کے نام پر یہ بد ترین حکومت ہم پر مسلط ہےبات تو پھر لوگوں کے کردار کی ہی آ گئی تو جمہوریت کیا بُری ہے ؟؟؟
بھائی ۔
ہم لوگ !
ہم لوگ، (مجھ سمیت) دنیا کے گندے اور غلیظ ترین لوگ ہیں ہم کوئی بھی سسٹم لے لیں ہم کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ گند کو کتنی ہی اچھی چھلنی سے چھان لیں ،نکلناتو اس میں سے گندہی ہے ۔
دیکھیں ، دس ہزار اچھے لوگوں سے ایک سب سے اچھا آدمی منتخب ہوجاتا ہے ، اور دس ہزار برے لوگوں میں سے ایک سب سے برا آدمی اپنے آپ کو منتخب کرالیتا ہے ۔ کیوں اسے قانون کی پاسداری کی ضرورت نہیں۔
ازراہِ تفنن یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے ڈبل سواری پر پابندی سےجرائم کے خاتمے کی امید کرنا ، ارے بھائی جو نکلا ہی جرم کرنے ہے وہ آپ کے روکنے سے کیوں رُکنے لگا ؟؟؟
اور بدقسمتی سےہم میں سےکسی صاف انسان کے برآمد ہونے کے آثار آئندہ 200 سال تک تو نہیں دِکھتے ۔
شاعر اور قارئین سے انتہائی معذرت کے ساتھ
تلخیِ تحریر کو ہنس کے پی جا ناصر،
ہاں بھائی میں نے بھی وہ پروگرام دیکھا ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے کتنے جھوٹ اور بولنے پڑے اللہ کی پناہائے ہائے ماں صدقے جائے مہر بخاری تے اوہدے سیاق و سباق تے نکتہ آفرینیاں توں
جب بندہ ہو ہی ٹھیکیدار تو کسی بھی چیز کا ٹھیکہ لے سکتا ہےتبصرے پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ ملک ریاض ٹھیکیدار نے کچھ تبصرہ نگاروں کو بھی ٹھیکہ پر لے رکھا ہے۔